آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں
مفتی عبدالشکور صاحب رح اپنی نشست پر موجود نہیں تھے,
لیکن پورا پارلیمنٹ انکی امانت, دیانت, حقانیت, سادگی اور بہترین کردار پر ثناء خوان تھا,
وزیراعظم سے لیکر ایم این اے علی وزیر تک سب کی زبان پر مفتی صاحب کا تذ��رہ تھا,
پاکستان میں افغانستان کی سفیر سردار شکیب احمد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
افغانستان کے سفیر شکیب احمد نے مولانا فضل الرحمان سے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کے انتقال پر تعزیت کی
ملاقات میں افغانستان کے سفیر نے امارت اسلامی افغانستان کی جانب سے بھی تعزیت کی
جمعیت علماء اسلام مردان سے بڑی وکٹیں گرانے کو تیار،سینٹ میں آزاد گروپ کے سربراہ سینیٹر دلاور خان کے بیٹے عدنان خان اور بھائی اعظم خان کا جےیوآئی میں شمولیت کا فیصلہ، عدنان خان اور اعظم خان 5 دسمبر کو مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جےیوآئی میں شامل ہوں گے
@AslamGhauriJUI@Zai