جب نسلی مرد سچی محبت 💙 کرنے پر اتر آئے تو فرشتوں سے بھی چھین لاتا ہے ❤️🩹
یہ محبت صرف دل کی نہیں، روح کی بھی قید
ہے، اور وہ لمحے جو دل و جان سے جیتے جائیں، ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہتے ہیں
جب مرضی سے گھر سے باہر قدم رکھتی ہیں تو مار مرا کے نکلتی ہیں حب حقیقت سے آنکھیں چار ہوتی ہیں تو پتہ چلتا اس دنیا میں رہنا آسان نہیں بہت سے خوبصورت دھوکے ہوتے جن کے پیچھے انسان لوٹ جاتا ہے
If Imran Khan is released & addresses the world. The news would spread globally like a storm & Pakistan’s narrative would finally reach far & wide, effectively exposing India’s ambitions of occupation & warmongering.
@OfficialShehr@Haidersaeedpti1@javerias@NaeemPanjuthaa
ن لیگ ذرائع سے پتا چلا کہ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے آخری ایام میں کچھ ٹیسٹ شوکت خانم کینسر ہسپتال سے ہوئے
عمران خان اور ہسپتال انتظامیہ نے مریضہ کا نام ہمیشہ صیغۂ راز میں رکھا۔ ن لیگ کو کینسر ہسپتال پر حملہ آور ہونے سے پہلے کچھ شرم کر لینی چاہیے۔
اگر کوئی عورت دس مردوں کے ساتھ سوتی ہے تو معاشرہ فوراً اس کے کردار پر سوال اٹھا دیتا ہے
لیکن اگر یہی عمل کوئی مرد کرے تو اسے برا نہیں سمجھا جاتا بلکہ اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے
سوال یہ نہیں کہ عورت یا مرد کون ہے؟
اصل سوال یہ ہے کہ ایک ہی عمل کے لیے دو الگ پیمانے کیوں؟
بابا جی کے الفاظوں کی ضرورت نہیں ہے ان کی انکھوں میں دیکھ کر سب انکے غم کا اندازہ لگا سکتے انکی اولاد نے انکے ساتھ بہت برا کیا ہے باپ کبھی اپنی اولاد کو بدوا نہیں دیتا پر جب دے دے تو عرش ہل جاتا ہے اللہ پاک ہم سب کو اپنے والدین کی تابعداری اور فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
السلام علیکم صدیق جان اللہ تعالی تجھے اپنی حفظ و امان میں رکھے
یہ تو میرا فیوریٹ صحافی اور سچ کا مینار صدیق جانی بھی کوکنگ کرتا ہے
اللّٰہ تعالیٰ اپ کو خوش رکھے آمین
مجھے بھی ایک صحافی کے ہاتھ کی چائے پینی ہے اس میں سارے تجزیے کا ذائقہ ہو گا
@SdqJaan@pasha_samina@AzbaAbdullah
پتہ ہی نہیں چلا زندگی کے سفر کا ایسے لگتا ہے یہ زندگی دے کر مجھے مارا گیا ھے
اللہ تعالٰی نےقرآن پاک میں فرمایا کہ جب ہم کسی کو بڑی عمر دیتے ہیں تواسں کو واپس بچپن کی طرف لوٹا دیتے ہیں سبحان اللہ الحمدللہ
اللہ الحق ہے۔ عمران خان کو گرانے کا خواب، خواب ہی رہے گا۔ کیونکہ عزت اور ذلت کا مالک صرف اللہ ہے۔
جسے اللہ عزت دے دے، اس عزت پر حسد کرنے والے ہمیشہ رسوا ہی ہوتے ہیں
اس ملک وچ
پنجابی وی وکیا
پشتون وی وکیا
بلوچ وی وکیا
سندھی وی وکیا
حاجی وی وکیا
نمازی وی وکیا
حافظ وی وکیا
حاجی وی وکیا
غازی وی وکیا
نمازی وی وکیا
شہید وی وکیا
پلید وی وکیا
ڈاکٹر وی وکیا
��کیل وی وکیا
عورت و مرد وکیا
کھسرا وی وکیا
نہی وکیا تے صرف عمران خان نیازی نہی وکیا۔
صرف خوبصورت ہونا کافی نہیں ہوتا کس کے نصیب میں آپ آتے ہیں
کون آپ کی قدر کرتا ہے
اور
بہت سی خوبصورت چیزیں، خوبصورت دل، خوبصورت لوگ
صرف اس لیے پس منظر میں چلے جاتے ہیں کہ
اُن کے نصیب میں ایسے لوگ آتے ہیں جو اُن کی قدر نہیں کرتے۔