یہ تھپڑ نظام کے منہ پر مارا گیا ہے
یہ تھپڑ آئین و قانون کو رسید ہوا ہے
یہ تھپڑ سلیکٹرز نے خود اپنے گال پیش کر کے رسید کروایا ہے
عمران خان تو ملکو قوم کی لڑائ لڑ رہا ہے چور ڈاکو قاتلوں کیخلاف ڈٹ کے کھڑا ہے
ایسے 'تھپڑ' جیسے ال��اظ توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں
@Marriyum_A
اور پھر یوں ہوا کہ وہ سب بے نقاب ہوتے چلے گئے۔۔۔چند ہینڈلرز اور سہولت کاروں کے ذاتی مفادات کے ��وسط سے پیش ہے سپر چیری بلاسم۔۔۔وہ پڑا ہے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ۔۰۰۰
یہ 6000 ccکی کونسی گاڑیاں ہوتی ہیں اور اوسط قیمت کیا ہوتی ہے جو یہ جرنیلوں کے لئے ڈیوٹی فری منگوانے کی اجازت دے رہے ہیں؟
دو Lexus, Bentley, Range Rover, Ferrari کی کیا قیمت ہوتی ہے اور کتنے سپاہیوں کی کتنے سال کی پینشن کے برابر ایک 6000cc گاڑی؟باقی ملکوں میں بھی یہی ہوتا ہے؟
"مریم اورنگزیب نے امریکہ آ کر تین مہنگے ترین بیگ خریدے
ہر بیگ کی قیمت 10 ہزار ڈالر سےزیادہ ہے اور ٹوٹل بل تقریباً 35 ہزار ڈالر ہے
شہباز شریف اپنے ٹولےسمیت سرکاری عمرہ کرنےکو تھے مگر روک دیےگئے
میں چیلنج کرتا ہوں یہ مجھےغلط ��ابت کریں"
نوید وڑائچ، امریکہ
رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی۔
صحیح بخاری حدیث نمبر 4304
یہی حشر اب ہمارے ساتھ ہو رہا ہے