الیکشن کمیشن کے اختیارات پر عدالتوں نے قبضہ کرلیا ھے۔
فروری سے جون آگیا ھے اور پارلیمنٹ مکمل نہیں ھے۔
اداروں کی آپس کی لڑائ کا زور پارلیمنٹ اور عوام سے نکل رھا ھے
مولانا فضل الرحمن صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
پنجاب کی خوشحالی، خوشیاں،روایات اور تہوار سب واپس آگئے ہیں
اللہ پاک مریم نوازشریف کو پنجاب کے اصل رنگ،عام آدمی کی خوشحالی اور ترقی واپس لانے میں مدد فرمائے
#سرگودھا:اختیارات کے غلط استعمال اور شہری سے تاوان لینے پر اے ایس آئی نوکری سے برخاست، رشید گجر سابقہ اے ایس آئی نے ایک شہری کو خود ساختہ الزام میں حوالات میں بند کیا جس سے 45 لاکھ روپے تاوان وصول کیے، شہری کی درخواست پر اس معاملہ کی انکوائری کروائی گئی، انکوائری رپورٹ میں رشید گجر کے خلاف 45 لاکھ روپے تاوان لینا ثابت ہوا جس بنا پر اس کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں مقدمہ درج کیا گیا، اور محکمانہ کارروائی کے نتیجے میں اس کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ اس رنجش پر مذکورہ اہلکار نے سرگودھا پولیس کے افسران پر بے بنیاد الزامات لگائے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ سابقہ اے ایس آئی، 2012,2013,2014 ,2017, 2020 میں بھی کرپشن کی شکایات موصول ہونے پر متعدد بار پولیس ڈیپارٹمنٹ اور اینٹی کرپشن میں بھی محکمانہ و قانونی سزا کا مستوجب ہو چکا ہے۔
کینسر کے علاج کے حوالے سے ابھی مجھے ایک خبر موصول ہوئی ہے،کیونکہ میں ابھی تک خود اس ادارے میں نہیں گیا اس لئے اسے 100% درست نہیں کہہ سکتا،لیکن آپ جا کر چیک ضرور کر سکتے ہیں اور اگر یہ واقعی سچ ہے تو یہ خبر معجزے سے کم نہیں،اور یہ خبر پوری دنیا میں پھیلنی چاہئیے۔
جناح ہسپتال( JPMC )کراچی پاکستان میں اسٹیج 1 اور اسٹیج 2،کینسر کا
کامیاب ترین،فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت،وہ بھی چند گھنٹوں میں۔
کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈز ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں،
لیکن جناح ہسپتال کراچی میں ایک ایسا وارڈ بھی ہے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت میسر ہے۔
یہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس میں نہ سرجری ہوتی ہے نہ ہی کوئی تکلیف۔
کیونکہ یہ سرجری سائبر نائف نامی ایک روبوٹ کے ذریعے کی جاتی ہے جو الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ سےخاتمہ کردیتا ہے۔
سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو زاویوں سے شعاعیں نکلتی ہیں،
جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ،ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ آسان اور محفوظ ھوتا ہے
اسکی کامیابی کی شرح ننانوے فیصد % 99 تک ہے۔
یہاں علاج کے لیئے نہ تو کسی کی سفارش کی ضرورت ھے اور نہ ھی کوئی طویل انتظار کی اذیت۔
ڈاکٹرز کے مطابق اسٹیج 1 اور اسٹیج 2 کے کینسر کے مریضوں کا آسان ترین اور فوری علاج سائبر نائف سے ممکن ھے
مریض کی آنکھوں کے سامنے بغیر بے ہوش کئے روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ہے اور چند ہی گھنٹوں میں مریض صحتیاب ہو کر اسپتال سے روانہ ہو جاتا ہے۔
اس علاج کے ساتھ ساتھ اس ادارے کا قیام بھی کسی معجزے سے کم نہیں،
قریباً سات سال قبل،ایک پاکستانی کا امریکا میں سائبر نائف کے ذریعے کامیاب علاج ہوا
صحت یاب ہونے والے اس نوجوان نے چالیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سائبر نائف روبوٹ کو پاکستان لانے کی خواہش کا اظہار اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے کیا،خواہش کو حقیقت کا روپ دینے کے لیئے پاکستان ایڈ اینڈ فاؤنڈیشن میدان میں اتری کارواں آگے بڑھتا رہا اور قافلہ بنتا گیا،آخر میں جب سات آٹھ کروڑ کا خسارہ رہا تو عبدالستار ایدھی صاحب نے بھاری رقم عطیہ کر دی۔
تقریباً پانچ سال کے دوران اب تک 5 ہزار افراد سائبر نائف سے مستفید ہوئےہیں دنیا میں فی الحال تقریباً اڑھائی سو( 250 )سائبر نائف روبوٹس ہیں۔
@bilalabbasi72 پاک و ہند برصغیر میں پتنگ اڑانا تو ایک کھیل اور شوق مانا جاتا ہے مگر دھاتی ڈور سے پتنگ اڑانا ناقابل معافی گناہ اور جرم ہے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جو لوگ اس قاتل کھیل میں شریک ہیں انہیں قرار واقعی سزا دی جائے اور نشان عبرت بنا دیا جائے کوئی رعایت نہ دی جائے انہیں
@AzmaBokhariPMLN جب سے محترمہ مریم نواز صاحبہ وزیر اعلیٰ پنجاب تعینات ہوئی ہیں تب سے پنجاب میں مستورات کے ساتھ کچھ زیادہ ہی ظلم ہونے لگا ہے اس کی کیا وجوہات ہیں کوئی بتلائے کہ ہم بتائیں کیا
جعلی فارم 45 کے ساتھ دھاندلی کا شور مچانے والا ٹولہ صرف ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتا ہے اگر واقعی دھاندلی کی تحقیقات کروانی ہیں تو بھائی الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرو اور بنیادی لیگل کورس آف ایکشن شروع کرو لیکن نہیں انکا مقصد دھاندلی کی تحقیقات نہیں بلکہ انتشاری سیاست کو پروان چڑھانا ہے۔
پھول مکھانے
جنہیں فوکس نٹ بھی کہا جاتا ہے۔
1۔ وزن کم کرنے میں معاون ہیں
2۔ جسمانی کمزوری دور ہوتی ہے
3۔ مردوں کی جنسی طاقت بہتر ہوتی ہے۔
4۔ ہڈیوں کے لیے اچھے ہیں
5۔ شوگر کنٹرول کرتے ہیں
6۔ دل کے مریضوں کے لیے بہت اچھا سنیک ہے۔
@AliMallik5 @OfficialDGISPR اس عمرانی ناسور ٹولے کا یہی تو مشن ہے اور وہ اپنے مشن میں کامیاب جا رہے ہیں کیونکہ انہیں امریکہ برطانیہ انڈیا اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے اور اب لگتا ہے کہ پانی سر سے گزر چکا ہے سر لوگ بھی ان کے آگے بے بس ہو چکے ہیں انکے چور لیڈر کے الفاظ یاد کریں کہ یہ ملک 3 ٹکڑے ہو جائے گا
پہلی دفعہ پنجاب کی 10 ہزار سالہ تاریخ میں ایک خاتون چیف منسٹر آئی ہیـں، آپ لوگوں سے کم از کم یہ امید تھی کہ آپ ان کے لیئے کوئی اچھی بات کریں گے، مریم نوازشریف، پیرنی فرح گوگی اور بزدار جیسی نہیـں ہیں وہ نوازشریف کی بیٹی ہیـں۔
ابصارعالم نے ساتھ بیٹھے سب لوگوں کو شرمسار کر دیا۔👏
@RanaAamirilyas اللہ تعالیٰ عزوجل کی لعنت ہو ایسا معاہدہ کرنے والوں پر اور ایسے معاہدے پر بھی لعنت ہو غریب کی روٹی تو چھین لی ان لوگوں نے اب پھر ملک کو تباہ کریں گے یہ لوگ آپس میں مل کر خدا کی مار پڑے ان پر
- اگر تحریک انصاف کے لوگ کمشنر چٹھہ کی کہانی پر یقین کر سکتے ہیں۔
- رائے ثاقب کے جالی بیلٹ پیپر پرنٹنگ پر یقین کر سکتے ہیں۔
- تو افشاں لطیف کے معاملے پر خاموش کیوں ہیں۔۔؟
@Ali_MuhammadPTI تم لوگوں پر خدا کی مار پڑ رہی ہے تم لوگ جھوٹے ہو مکار ہو فریبی ہو اسلامی ٹچ کے پیچھے تمھارا چہرہ بہت مکروہ ہے اپنے مذموم مقاصد کے لیئے شعائر اسلام کو استعمال کرتے ہو تم لوگ اپنے زاتی فائدے کے لیئے ملک کو بیچ رہے ہو معصوم بچوں کو گمراہ کر رہے ہو تمھارا یوم حساب اب قریب ہے
میرا جب رزلٹ آنا شروع ہوا تو تمام چینلز پر بلاول بھٹو زرداری صاحب کی برتری دکھائی گئی۔جب فارم 45 آنا شروع ہوئے تب ہی ہم نے تصدیق شدہ رزلٹ دینا شروع کیے۔
@MaryamNSharif
وہ لمحہ جب پی ٹی ائی والے فارم 45 کے بجائے مختلف چینلز کے سکرین شارٹس دکھا رہے تھے تو غیر ملکی میڈیا اٹھ کر چلا گیا اور پریس کانفرنس کے اندر سے کسی کی اواز ائی "گورے تو چلے گئے لوکل رہ گئے ہیں بس ، 😀