ٹاپ ٹرینڈ یہ بھی ہونا چاہئے ۔
حکومت اگر ہر گھر کو ایک 5 kw کا سولر سسٹم انسٹالمنٹس پر لگا کر دے جسے 5 سال میں کلیر کرنا هو تو متوسط گھرانہ سولر سسٹم لگوا لے گا اور ملک کی لوڈ شیڈنگ کا ایشو ہمیشہ کے لئے ختم هو جائے گا اور تیل پر چلنے والے تقریباً 50 بجلی گھر فوراً بند هو جائیں گے
خوش بخت شجاعت ایم کیو ایم کی پراڈکٹ تھیں ایم کیو ایم کی پروڈکٹ ہیں ۔ البتہ کامران ٹیسوری کبھی بھی نا ایم کیو ایم کی پروڈکٹ تھے نا ایم کیو ایم کی پروڈکٹ ہیں ۔ بارہا خالد بھائی کہہ چکے ہیں کہ کامران ٹیسوری ہماری چوائس نہیں کسی اور کے کوٹہ پر ہیں ۔ اب کیا کہہ رہے ہیں کیوں کہہ رہے ہیں یہ بھی سب کو علم ہے
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ قانون کے مطابق حتمی اور سرکاری نتائج جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی نہیں کی جاسکتی۔
بیرسٹر گوہر نے فارم 45 فارم 47 کے بیانیے کی منجی ہی نہیں ٹھوکی بلکہ کپتان کا 2013 میں 4 حلقے والا بیانیہ بھی آج مکمل وڑھ گیا۔اب یہ نہیں کہہ سکتے کہ حلقے کھولو😃
منڈی بہاوالدین کے گاؤں بکن میں انوکھی شادی !!!
خضرحیات نمبردار نے اپنے بیٹے صائم علی کی شادی کے موقع پر اپنے گاؤں میں ماشاءاللہ ایک نئی مثال قائم کی ہے پورے گاؤں میں بمشکل گزر اوقات کرنے والی عوام کو فی گھر نقد5000 ہزار روپے ، ساتھ ایک عدد زنانہ سوٹ اور بکرے کا پکا ہوا گوشت،روٹی بمع برتن اور ساتھ حلوہ بھی برتن کے ساتھ تقسم کیا ۔۔۔۔۔۔۔
ڈھول ڈھمکے اور گولہ بارود پر روپے خرچ کرنے سے تو یہ بہت بہتر روایت ہے - کیا خیال ہے ؟؟؟؟
شعبہ طالبات جامعہ کراچی سیکٹر بانیانِ پاکستان اور وارث پاکستان تمام خواتین کو عالمی یومِ نسواں کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
@sabheenghoury#WomensDay2024
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیراہتمام عارضی مرکز بہادرآباد آفس سے متصل پارک میں *"عالمی یوم خواتین"* کی مناسبت سے پروگرام منعقد کیا گیا
شرکاء سے سینئر رہنماء نسرین جلیل خواتین سینیٹرز و اراکین اسمبلی اور زندگی کے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی خواتین نے خطاب کیا
ڈیجیٹل میڈیا انچارج متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سبین غوری باجی کو دل♥ کی گہرائیوں سے مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی MNA بننے پر بہت بہت مبارک باد 💞
✌🏻🇧🇬✌🏻
ڈیجیٹل میڈیا متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
@sabheenghoury
Tonight I have met my Amjad once again. May Allah protect you all the way Mujadded & u may become the true successor of your legendary father Amjad Sabri Shaheed.