یہ فرضِ وفا ہے کہ میں اپنے عظیم قائد کے ساتھ اپنی محبت اپنی یکجہتی اور اپنے عہدِ وفا کا اعلان پوری دنیا کے سامنے کرو
میرا قائد علامہ حافظ سعد حسین رضوی ہے اور اس اکاؤنٹ سے صرف اس کی بات ہوگی
#295C_RedLine#ملنگ_قبیلہ#رضوی_برادران_کورہاکرو
وہ قائد جو بدترین ظلم کی آگ میں بھی نہ پگھلاجو قید کی تاریکی میں بھی نہ جھکا اور جس نے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے طاقتوروں کے سامنے اپنا سر کبھی نہ خم کیا حافظ سعد حسین رضوی محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے
#ملنگ_قبیلہ
علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی یہ استقامت کسی انسانی قوت کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ اس شخص کی عظمت کی دلیل ہے جو اپنے رب ﷻ پر بھروسہ رکھتا ہے اپنے آقا ﷺ کے عشق کو اپنی ڈھال بناتا ہے اور اپنے بابا کی تربیت پر من و عن چلتا ہے
#ملنگ_قبیلہ
پنجاب حکومت کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر جانے والی گاڑیوں کو سون کوہٹہ کے مقام پر روک دیا گیا ہے، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ رات سے خوراک، ادویات، ایندھن اور دیگر اشیائے ضروریہ کی ترسیل متاثر ہو رہی ہے، جس سے ہزاروں خاندانوں میں بے چینی اور اضطراب بڑھتا جا رہا ہے
گھروں میں بچے، بزرگ، بیمار اور روزانہ کی اجرت پر گزر بسر کرنے والے لوگ اس صورتحال سے براہِ راست متاثر ہو رہے ہیں۔ عوام کو بنیادی ضروریاتِ زندگی سے محروم کرنا کسی بھی طور قابلِ قبول نہیں۔
اربابِ اختیار سے اپیل ہے کہ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فوری طور پر راستوں کی بحالی اور اشیائے ضروریہ کی بلا رکاوٹ ترسیل کو یقینی بنایا جائے۔ معاملات کو اس حد تک نہ لے جایا جائے کہ محرومی، اضطراب اور بے یقینی مزید گہری ہو جائے.
@Indepth04 میرا ٹویٹر اکاؤنٹ سعد رضوی کی امانت ہے
غیر آئینی قید اور ریاستی جبر کے پہاڑ مگر ہمارا عظیم قائد آج بھی اپنے موقف پر پہاڑ کی طرح قائم ہے، اپنے نظریے پر فولاد کی طرح ڈٹا ہوا ہے اور اپنے اصولوں سے قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا
#295C_RedLine#ملنگ_قبیلہ#رضوی_برادران_کورہاکرو
Live X اسپیس
آج رات 9:30 PM
عنوان:کربلا سے مریدکے تک یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت‼️
🎙مہمانِ ذی وقار: حضرت علامہ مولانا مفتی غلام زین العابدین حفظ اللہ
Host&Co.Hosts
@_Turab__Mr_@RShoaib_B@Muqeet_36@WithSHR_
اعلان برائے ٹرینڈ
مرکز کی جانب سے 8 محرم الحرام، 24جون بروز بدھ شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا،
تمام کارکنان شرکت یقینی بنائیں!
Release Saad Rizvi