وزیر اعظم پٹرول رلیف
پاکستان میں تقریبا ڈھائی کروڑ موٹرسائیکل ہیں ایک آدمی تقریبا چھ چھ سات سات میسج کر رہا ہے اور ایک میسج کے 1.14پیسے کاٹے جا رہے ہیں اور کئی میرے ورگے دس دس وی کر رہے نے.
حساب تسی آپ لانا جے
فئیر وی رجسٹریشن نئی ہو رہی
@ShahbazShareef@PakPMO
وزیر اعظم پٹرول رلیف
پاکستان میں تقریبا ڈھائی کروڑ موٹرسائیکل ہیں ایک آدمی تقریبا چھ چھ سات سات میسج کر رہا ہے اور ایک میسج کے 1.14پیسے کاٹے جا رہے ہیں اور کئی میرے ورگے دس دس وی کر رہے نے.
حساب تسی آپ لانا جے
فئیر وی رجسٹریشن نئی ہو رہی
@ShahbazShareef@PakPMO
روکس پرکال کی تو کہتے نمائیندہ سے بات کرنے کے لیے 1.79پیسے لگیں مگر آپکا بیلنس نئی ہے۔ بیلنس کروا کے کال کی تو کہتے 2.14 پیسے لگیں گے خیر بات ہوئی کہتے 3دن کے اندر مسلہ حل ہو جائے گا. 5000 کا پیکج ہے اور اب میں تین دن ویٹ کروں۔@jazzpk
Rox اتنی بکواس ایپ ہے کہ کیا بتاؤں۔ 3دن سے ری سبسکرائب کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر نئی ہوئی۔ رات کو دوبارہ کی میرے جازکیش سے پیسے کٹ گئے مگر روکس میں نئی آئے۔ جاز کیش پر کال کی تو پتہ چلا کہ ٹرانسکشن ٹھیک ہوئی ہے روکس میں مسلہ ہے. @jazzpk
Rox اتنی بکواس ایپ ہے کہ کیا بتاؤں۔ 3دن سے ری سبسکرائب کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر نئی ہوئی۔ رات کو دوبارہ کی میرے جازکیش سے پیسے کٹ گئے مگر روکس میں نئی آئے۔ جاز کیش پر کال کی تو پتہ چلا کہ ٹرانسکشن ٹھیک ہوئی ہے روکس میں مسلہ ہے. @jazzpk
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces, Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff, Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff, General Syed Aamer Raza, NI (M), S Bt, Commander National Strategic Command and the Armed Forces of Pakistan pay profound tribute to the Shuhada of Pakistan and extend their deepest respect and gratitude to the Ghazis and the families of our martyrs on the occasion of the 61st Defence and Martyrs’ Day.
The 6th of September remains an enduring symbol of national unity, courage and resolve, reminding us how the Pakistani nation stood as one in defence of the motherland during the War of 1965.
The Shuhada of Pakistan embody the highest ideals of honour, duty and sacrifice. Across the battlefields, skies and seas, generations of Pakistan’s defenders have stood sentinels and made the ultimate sacrifice in service to the nation. Their immortal legacy continues to inspire future generations, while the families of our Shuhada remain enduring symbols of fortitude and resilience. We also salute our Ghazis, who continue to guard the nation’s frontiers with valour, steadfastness and distinguished service .
The Armed Forces of Pakistan remain fully prepared to defend the country’s sovereignty, territorial integrity and national interests. Pakistan seeks peace, stability and prosperity in the region and remains committed to responsible conduct and peaceful coexistence. This commitment, however, must never be mistaken for weakness. Any aggression against Pakistan will be met with a swift and decisive response.
On this Defence and Martyrs’ Day, the Armed Forces renew their solemn pledge of unwavering devotion to Pakistan and its people. The supreme sacrifices of our Shuhada, the spirit of our Ghazis and the fortitude of their families will forever remain a source of national strength and pride. Standing united with the nation, the Armed Forces will continue to discharge their sacred responsibilities with honour, professionalism and unflinching resolve.
Pakistan Armed Forces Zindabad
Pakistan Hamesha Paindabad
*ابلتا ہوا پانی بھی کبھی سوچتا ہو گا کہ بیچ میں برتن نہ ہوتا تو آگ کو اسکی اوقات دکھا دیتا۔ بالکل اسی طرح کبھی کبھی انسان بھی اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ مخالفت کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ لیکن بیچ میں کچھ مجبوریاں، رشتے اور درمیانی حدیں ایسی ہوتی ہیں جو اسے روک کر رکھتی ہیں۔*
ہمارے ملک میں خاصی بارشیں ہوتی ہیں جو ہر سال سیلاب کا سبب بھی بنتی ہیں۔ لیکن کبھی سرکاری سطح پر اس پانی کو استعمال کرنے، ذخیرہ کرنے، زیرزمین پانی کی سطح کو درست رکھنے کیلئے اقدامات نہیں کئے گئے جو ہمارے حکمرانوں کی سستی اور صرف نظری و لاعلمی کو ہی نہیں بلکہ مجرمانہ غفلت کا اظہار ہے۔
کچھ اہم اقدامات تجویز کر سکتا ہوں
1۔ گھروں اور عمارتوں کی چھتوں سے بارش کا پانی بڑے ٹینکوں یا زمین کے نیچے بنے حوضوں میں محفوظ کریں۔اس پانی کو پودوں کو دینے، گاڑیوں اور فرش کی صفائی کے لیے استعمال کریں۔اضافی پانی کو زمین میں جذب کرنے کا انتظام کریں۔
2۔ خالی جگہوں یا سڑکوں کے قریب بارش کا پانی جذب کرنے کے لیے ریچارج کنویں بنائیں۔ان کنوں میں ریت اور بجری (Gravel) کی تہیں ہوتی ہیں جو پانی کو چھان کر زمین کے اندر پہنچاتی ہیں۔اس سے زیرزمین پانی کی سطح تیزی سے اوپر آتی ہے۔
3۔ کھیتوں میں روایتی طریقہ چھوڑ کر ڈرپ ایریگیشن (قطرہ آب پاشی) یا سپرنکلر سسٹم استعمال کریں۔فصلوں کو رات کے وقت پانی دیں تاکہ سورج کی گرمی سے پانی ضائع نہ ہو۔کم پانی چاہنے والی فصلیں کاشت کریں۔
4۔گھروں، گلیوں اور کھلے میدانوں میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔درختوں کی جڑیں مٹی کو پکڑتی ہیں اور بارش کے پانی کو زمین کے اندر جانے میں مدد دیتی ہیں۔
5۔ گھروں میں نلکوں کو خراب یا لیک نہ رہنے دیں۔وضو کرتے وقت یا برتن دھوتے وقت نل کو ضرورت کے مطابق کھولیں۔استعمال شدہ پانی (گرے واٹر) کو صاف کر کے پودوں کے لیے دوبارہ استعمال کریں۔
حیرانگی یہ ہے کہ مینے وزیر اعلی پورٹل پر کال کی جہاں پہلے cmصاحبہ کا پیغام سنایا کہ آپ بے فکر رہیں اس کے بعد نمائندہ سے بات ہوئی مینے کہا 10 گھنٹے سے بجلی نہیں آ رہی اس نے فرمایا واپڈا وفاق کا ادارہ ہے pm پورٹل سے رابطہ کریں.@MaryamNSharif@wapdaUpdate@WapdaPK@lescoofficial01
گزارش ہے کہ آج دن 1:30بجے کی اسماعیل پارک کی بجلی گئی ہوئی ہے اسکا فیڈر شادی پورہ ہے بار بار کمپلینٹ کرنے اور 10 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی بجلی نہیں آئی۔ بلکے ہیلپ لائین سے sms موصول ہو رہے ہیں کہ آپکا مسلہ حل کر دیا ہو گیا۔
@MaryamNSharif@wapdaUpdate@WapdaPK@lescoofficial01
گزارش ہے کہ آج دن 1:30بجے کی اسماعیل پارک کی بجلی گئی ہوئی ہے اسکا فیڈر شادی پورہ ہے بار بار کمپلینٹ کرنے اور 10 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی بجلی نہیں آئی۔ بلکے ہیلپ لائین سے sms موصول ہو رہے ہیں کہ آپکا مسلہ حل کر دیا ہو گیا۔
@MaryamNSharif@wapdaUpdate@WapdaPK@lescoofficial01