🌹الحمدُلِلّہ🌹
میں اپنے تمام فالورز کا تہہِ دل سے مشکور ھوں کہ اُن کی محبتوں کی بدولت آج میرے #31K فالورز کا گلدستہ مکمل ھوا-
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
#پاکستان پروموشن گروپ کے ایڈمن تارڑ صاحب کی خصوصی توجہ کا بھی خاص طور شُکرگزار ھوں۔
@M0HAMDI
💟🇵🇰⬇️⬇️⬇️🇵🇰💟
@tarar_4
حضرت ابوھریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے جانی دوست ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے کہ موت سے پہلے ان کو نہ چھوڑوں۔ ہر مہینہ میں تین دن روزے۔ چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔
(صحیح بخاری،۱۱۷۸)
رسُول اللّٰهﷺ نے فرمایا:
”نماز تہجد پڑھا کرو، کیوں کہ وہ تُم سے پہلے صالحین کی روش ہے، تُمہارے رَبّ ﷻ کا قُرب حاصل کرنے، گناہوں کی معافی اور گناہوں سے باز رہنے کا ذریعہ ہے۔
(مشکواہ - ١٢٢٧)
پیارے رسول کریم ﷺ نے فرمایا :
لوگو! سلام پھی��اؤ، کھانا کھلاؤ اور رات میں جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز پڑھو، تم لوگ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو گے۔
سنن ترمذی - 2485
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے حق میں سفارش کریں گے، روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن کے اوقات میں کھانے پینے اور شہوات سے روکے رکھا تھا، لہٰذا تو اب اس کے حق میں میری سفارش قبول فرما،
(مسنداحمد،۳۶۵۱)
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.