بہت شکریہ عمران خان صاحب @ImranKhanPTI ،بہت شکریہ پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial ، بہت شکریہ عالیہ حمزہ ملک صاحبہ @aliya_hamza یہ پی ٹی ائی ہی ہے کہ جس نے عام ورکر اور سپورٹرز کو عہدے دینے کی ہمت کی ۔۔خان صاحب نے زندگی بھر کی کمائی عام ورکر اور سپورٹر کے حوالے کر دی ۔۔یہ مثال اپ کو کسی اور پارٹی میں نہیں ملے گی ۔میرے لیے بہت فخر کی بات ہے کہ مجھے اس قابل سمجھا گیا کہ میں اپنے بہنوں اور بھائیوں کی آواز بن سکوں
ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟
مجھے ابھی خبر ملی ہے کہ لازر مسیح جو ہمارے کلرک ہیں ، انہیں تو چھوڑ دیا گیا ہے ، مگر گارڈ فرحت عباس اور سویپر پرویز مسیح ابھی بھی ان کے قبضے میں ہیں ، جب بھی ان سے کوئ ملنے جاتا ہے اور سوال پوچھتا ہے تو پولیس کہتی ہے کہ انہیں آزاد کرنا ان کے بس میں نہیں ، خدارا ان بے قصور لوگوں پر ظلم نا کریں اور انہیں رہا کریں