آئین و قانون کے احترام کا درس دینا بہت آسان ہے۔یہ جانتے ہوئے کہ آپ بے قصور ہوں، جانتے ہوئے کہ ظلم اور ناانصافی ہو رہی ہے، اپنی شریک حیات کو بستر مرگ پر چھوڑ کر قانون کے سامنے سر جھکا دینے کے لئے لیے نواز شریف کا جگر اورحوصلہ چاہیے۔اللّہ بے گناہ اور بہادر لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑتا
تین بار ملک کے وزیر اعظم رہنے والے مقبول ترین سیاست دان کی بے گناہی پر وقت کا فیصلہ آ گیا ہے۔ سات محترم جج صاحبان نے جج کی برطرفی کے ذریعے واضح کر دیا ہے کہ نوازشریف کو کس طرح سزائیں دی گئیں۔
#نوازشریف_امید_پاکستان
پاک خونِ شہیداں کی ہم کو قسم
پھول ہر سو امن کے کھلائیں گے ہم
ہم جُھکے نہ کبھی ظلم کے سامنے
ہم ہیں کوہِ گراں اپنا ماضی گواہ
نہ کسی حال میں ہم نے بدلا چلن
گو ہوئی ہے ہم پے ظلم کی انتہا
أپنا ماضی گواہ
پھرہواشورکہ ملک خطرے میں ہے
ملک خطرےمیں ہےتوبچائیں گےہم
@pp202pmln
@ChKingJutt1
@javedjutt98
ایک طرف pti کے لوگ غریبوں سے شناختی کارڈ اکھٹے کررہے ہیں کہ ہم آپکو پیسے دینگے
دوسری طرف
ان کے لیڈر نیازی صاحب ٹی وی پر آکر عوام سے پیسے مانگ رہا ہے
واہ فراڈیوں
قوم نوں بے وقوفاں تے نوس�� بازاں نال واسطہ پے گیا جے
#سلیکٹڈ_سے_نہیں_ہوگا
تلخ حقیقت
آمدورفت والےکھلےریلوےپرپھاٹک نہیں لگایاجاتامگرحادثےکی صورت میں متاثرین کولاکھوں دےدیئےجاتےہیں کوروناوائرس سےبچاوکیلئےضروری سامان کی فراہمی ممکن نہیں باتیں وینٹی لیٹر کی۔
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستان کیا ھو گا۔
پاکستان امن و انسانی حقوق کونسل
#سلیکٹڈ_سے_نہیں_ہوگا
مَنۡ یُّصۡرَفۡ عَنۡہُ یَوۡمَئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَہٗ ؕ وَ ذٰلِکَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۶﴾
جس شخص سے اس روز وہ عذاب ہٹا دیا جائے تو اس پر اللّه نے بڑارحم کیااوریہ صریح کامیابی ہے
بے شک بے شک
اللّه عزوجل اس کروناسےہم پاکستانیوں کواپنی پناہ میں رکھےآمین ثم آمین
السلام علیکم