I have no words to thank my Quaid Mian Nawaz Sharif, party colleagues, office holders & workers for entrusting me with the responsibility of party presidency. The PMLN under the leadership of MNS has evolved overtime, emerging as the only federal party that has rid the country of multiple crises each time it was called upon to serve the motherland. Thanks to the unbreakable bond between the leadership & party workers, the PMLN has demonstrated remarkable resilience & bounced back stronger each time it was written off. Today my resolve to serve the country has got even stronger. I want to be remembered as a dedicated worker of Mian Nawaz Sharif who did his best to serve the cause of Pakistan & her people.
*نیوز الرٹ*
*2 ہفتے میں امتحانات لے کے سکولز موسم گرما کی تعطیلات کے لیے بند کر دیں گے۔۔۔ پھر یکم اگست سے سکول اوپن کر کے نیو سیشن شروع کریں گے،، مراد راس کی پریس کانفرنس.
Notification is shared again. No exams (AD/BA,BS,BEd,PG (odl mode whithin pakistan) till further announcement which will be made within next few days. Keep surfing aiou website.
شیخ رشید صاحب نے اپوزیشن پر دباٶ ڈالنے کے لیے آنسو گیس کے شیل اساتذہ سمیت دیگر سرکاری ملازمین پر برسائے۔اب معذرت کرنے کی بجائے سرےعام چرچے کر رہے ہیں۔ہم اساتذہ ان کے بیان کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
#سرکاری_ملازمین_سے_معافی_مانگیں
میں بطور استاد پیر محل واقع کی مذمت کرتا ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ ان درندوں کے ساتھ استاد کا نام لگا کے اساتذہ کی توہین نہ کی جائے اور انکو کسی چوراہے میں لٹکایا جائے انکی وجہ سے ہم سب اساتذہ کے سر شرم سے جھک گئے ہیں میری طرف سے لکھ لعنت ان پر اور سسپینڈ نہیں terminate کیا جاۓ
ڈینگی ایکٹیویٹیز
اگر آپکے سکول میں پانی نہیں کھڑا، پہلے پانی کھڑا کریں 1 تصویر لیں، پانی خشک کریں اور دوسری تصویر لیں.
پہلے گند پھیلائیں تصویر لیں۔اساتذہ کو کن کاموں میں لگایا ہوا ہے آپ لوگوں نے۔ وزیر تعلیم مراد راس صاحب سے گزارش ہے کہ ڈینگی ایکٹیویٹی کو ختم کیا جائے
@DrMuradPTI
اس وقت تمام پرائیویٹ سکولز میں کورس کوریج پر توجہ ہے۔
جبکہ گورنمنٹ سکولوں میں
کرونا ،ڈینگی،صفائی،فوٹو،اور اوٹ پٹانگ میں وقت ضائع کیا جا رہا۔
پھر کہتے ہیں گورنمنٹ سکول کو پرائیویٹ سے مقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔
@DrMuradPTI@UstadSays@SchoolEduPunjab@PTIofficial