Salaam everyone! I don’t want to be a bone of contention between Asif Zardari and Shehbaz Sharif. Such instability and uncertainty is not good for PCB. Under the circumstances I am not a candidate for Chairmanship of PCB. Good luck to all stakeholders.
@talpur1 😢
اِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا اِلیہِ رَاجِعُوْنَ 💔
ہم آپ کا درد محسوس کرتے صرف دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللَّه عَزَّ وَجَلَّ
والدہ محترمہ کے درجات بلند فرمائے، آپ اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمیـــــــــن ثم آمین یا رب العالمین 😢
جنوبی پنجاب ک�� 9اضلاع کے متعدد کرکٹ کلب آرگنائزرز کی ایک انتہائ خفیہ میٹنگ کا انعقاد ہوا، کرکٹ کلب آرگنائزر کی طرف سے احتجاجاً اپنے کلبز بند کرنے کا فیصلہ! @southern_punjab کے عبوری عہدیداران کی کرکٹ کٰش پالیسیز اور کوچز کی غیر جانبدارانہ سیلیکشن کے خلاف کلب عہدیداران کا اتحاد!
کوئ اگر پوچھے کہ پاکستان میں گراس روٹ کرکٹ کیوں تباہ ہوئ تو ب��ائیے گا کہ @NadeemKhanCC اور @iramizraja آۓ تھے جو کلب کرکٹ پر انویسٹ کرنا فضول خرچی سمجھتے تھے، انکی کرکٹ کی سمجھ کو اکیس توپوں کی سلامی دینی چاہیے، جہالت کے قطب مینار کو پاکستان بھر کے کلب آرگنائزرز کا سلام 🫡
جناب وزیر اعظم @CMShehbaz صاحب @iramizraja کی ایک سال کی کارکردگی آپکے سامنے ہے
WC سیمی فائنل شکست
u19 ورلڈ کپ ایشیا کپ شکست
آسٹریلیا سیریز شکست
ایشیآ کپ شکست
وومن ورلڈکپ شکست
انگلینڈ کے خلاف شکست
وومن ایشیآ کپ تھائ لینڈ کی ٹیم سے شکست
#RemoveRamizRaja
ممبر فرسٹ بورڈ عبدالسمیع کا @iramizraja بارے میں فرمانا ہے کہ رمیز راجہ نے کلب کرکٹ پر انویسٹ/خرچ کرنے سے صاف انکار کردیا ہے!
اگر بورڈ نے کلب کرکٹ پر انویسٹمنٹ نہیں کرنا تو بورڈ کے آئین سے کرکٹ کلب کوختم کردیں!
کلب کرکٹ ختم ہوئ تو پاکستان سےکرکٹ ختم ہو جاۓ گی،کرکٹ کلب بنیاد ہے