PTI چار سال تک چار حلقے کھلوانے کے لئیے احتجاج کرتی رہی۔ اور خان نے ن لیگ کے دو دن رونے پر دوبارہ الیکشن کے لئیے اپنے ہی امیدوار کو ۂدائیت کر دی۔
یہ ہوتاہے لیڈر اور لیڈرشپ۔ جو جنرل جیلانی کے گملے میں پلے بڑے ہوں وہ کیا جانیں بہادری کو
باقی گیدڑ تو بھرے پڑے ہیں لندن سے لاہور تک
اس لڑکی کی غلامی قبول نہیں جو میٹرک فیل ہو،
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و بانی مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سردار سکندر حیات نے مریم نواز کو میٹرک فیل قرار دیدیا کہا
لڑکی کی غلامی قبول نہیں اور اس لڑکی کی بلکل بھی نہیں جو میٹرک فیل ہو، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و بانی مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سردار سکندر حیات نے مریم نواز کو میٹرک فیل قرار دیدیا کہا میٹرک فیل لڑکی عمران خان کو کہتی ہے یہ یونین کونسل نہیں چلا سکتا کتنے شرم کی بات ہے