@HayatWattoo49@MohsinnaqviC42@MohsinnaqviC42 Please regularize secondary school educators and assistant education officers (SSES&AEOS) unconditionally. They have been recruited on merit by passing NTS and interview. It's been ten years of their services.
#RegulariseSSEsAEOs
@MohsinnaqviC42 Please regularize secondary school educators and assistant education officers (SSES&AEOS) unconditionally. They have been recruited on merit by passing NTS and interview. It's been ten years of their services.
#RegulariseSSEsAEOs
خبر غم۔
ریگولراٸزیشن موومنٹ سرگودھا کے سرگرم رکن۔ انتہاٸی محترم بھاٸی ایس ایس ای ضلع سرگودھا عدیل بھاٸی اب ہم میں نہیں رہے۔😭😭😭 اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دیں۔ آمین
سب ٹویٹر یوزر سے گزارش ہےکہ سارے کام چھوڑ کر پہلے اس حرامی نسل @aqidat_e کو رپورٹ کریں، یہ اسلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نازیبا اور گستاخ ٹویٹس کر رہا ھے۔
اور سب لوگ متعلقہ اداروں، ٹویٹر انتظامیہ کو ٹیگ بھی کریں تاکہ اکاؤنٹ فوراً سسپینڈ ہو سکے۔
نجم ولی خان ایک غیر جانبدار اور نڈر صحافی ہے اور بطور صحافی اساتذہ کمیونٹی کی ایک آواز ہے۔ ہم اساتذہ نجم ولی خان کی اساتذہ خدمات کو سراہتے ہیں اور اساتذہ کا لبادہ اوڑھے چند ایک افراد کی طرف سے غیر مناسب الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔
@najamwalikhan#NajamWaliKhan
@goraya21 SSEs اور AEOs
کو ریگولر نہیں کر سکی PTI ۔
پنجاب حکومت ،PTI اور پنجاب کی ساری انتظامیہ بے شرم ہو کر سوئی رہی ۔پنجاب کے پڑھے لکھے نوجوان مرد اور خواتین اساتذہ بہت دنوں تک شدید سردی میں سڑک پر بیٹھے رہے ۔
#RegulariseSSEsAEOs
پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپنے 5 سالہ دور میں ایک بھی ا��تاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs
#ActiveTeachersForce
@MianShahzadPTU@ChParvezElahi@DrMuradPTI اِس مُلک میں سرکاری سطح پہ اپنی بات منوانے میں دو طرح کے سرکاری ملازمین کامیاب ہوتے ہیں۔۔ اول وہ جن کا تعلق بیوروکریسی کے محکموں سے ہے، اِن کے دِل میں بھی بات آ جائے تو حکومت منظور کر لیتی۔ دوسرے وہ جو کہ اپنی سرکاری ڈیوٹی اپنے مطالبات کے منظور ہونے تک اجتماعی طور پہ چھوڑ دیتے۔۔۔
ہم بھولیں گے نہیں۔۔۔اساتذہ کی ساتھ جو جو جس جس نے کیا وہ یاد رکھا جائے گا، اور اپنے والدین، بہن بھائ��وں اور اپنے حلقہ احباب کو بھی اس میں شامل کیا جائے گا۔ ہم سے جو بن پڑا ہم سود سمیت لوٹائیں گے ضرور انشااللہ ۔
@ChParvezElahi
@DrMuradPTI
#RegulariseSSEsAEOs