اب عوام کے فیصلے ڈرائینگ روم میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
اب فیصلے چند اقتدار پہ بیٹھے حکمران نہیں، عوام خود کرے گی۔
یہ ہیں قوم کی بیداری کے مناظر۔
حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے قافلوں کے مناظر۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
علی امین کے ساتھ آۓ کارکنان علی امین گنڈاپور سے لڑ پڑے، یہ لوگ نہ تو علی امین کے ہیں نہ ہی سہیل آفریدی کے یہ عمران خان کے چاہنے والے ہیں جب کوئی عمران خان کو دغا دینے کی کوشش کرے گا یہ کھڑے ہو جائیں گے
علی امین کا قافلہ گھنٹوں سے ایک جگہ پر کھڑا ہے کارکنان رکاوٹیں ہٹانے کا مطالبہ کر کے آگے بڑھنا چاہتے ہیں
محسن نقوی نے کہا مذکرات کی ناکامی کی وجہ سہیل آفریدی ہے غلط بات ناکامی کی وجہ فلیڈ مارشل ہے مسلئہ عاصم منیر کے وہ پیغامات ہیں جو محسن نقوی کو مل رہے تھے،عمران ریاض
سنیے مزید تفصیلات🚨
🚨محسن نقوی کی پشاور آمد پر شاہد خٹک نے تنبیہ کر دی
تم گورنر راج لگاؤ گے اپنی مرضی سے ہم ہٹائیں گے اپنی مرضی سے ، میں انکو تنبیہ کر رہا ہوں طاقتور کوئی نہیں ہوتا طاقتور صرف اللہ کی ذات ہوتی ہے اور اللہ نے زمین پر طاقت عوام کو دی ہے تم برداشت نہیں کر سکو گے۔
شاہد خٹک
🚨🚨 بریکینگ نیوز : یہ نظام صرف ایک لاکھ بندے کی مار ہے ۔!!🔥
عاصم منیر اور ان کی پوری ریجیم تھر تھر کانپ رہی ہے ۔ اگر لاکھ ڈیڑھ لاکھ بندے اسلام آباد پہنچ گئے, تو صرف 20منٹ کی گیم ہوگی ۔ اور اس کے بعد عاصم منیر اور اس کی پوری ٹیم نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر باہر بھاگ جانا ہے ۔🔥🔥🚨
محسن نقوی بات بات پر کسی ہو ٹیلی فون کر کے ہدایات لے رہا تھا مزاکرات کے دوران،
نا عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ کرنے پر مانے، نا ذاتی معالج کی موجودگی میں علاج کروانے کو مانے اور نا ہی عمران خان کی میڈیکل رپورٹس ڈاکٹرز کو شئیر کرنے پر مانے، عمران ریاض خان
بریکنگ نیوز 🚨اس قافلے کا لیول ہی اور ہے 🔥🔥
وزیرستان سے پی ٹی آئی کا دوسرا بہت بڑا قافلہ روانہ ہوگیا۔ ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں ایک دوسرے کے پیچھے تیزی سے اپنی منزل مقصود تک پہنچنے کیلئے بڑھ رہی ہیں۔ ہزاروں افراد گاڑیوں کے اوپر اور پیدل ساتھ ساتھ سفر کررہے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨وزیراعلی سہیل آفریدی کا اعلان 🔥🔥
محمود اچکزئی کو سہیل آفریدی کا پیغام کے میری ملاقات خان صاحب سے کروائی جائے۔ جب تک میری خان صاحب سے ملاقات نہیں ہوتی، کسی صورت لانگ مارچ ملتوی نہیں کروں گا، پارٹی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔