پٹیشن میں ہے کہ حافظ سعد رضوی کی جان کو حطرہ ہے پھر جج نے مان لینا تھا کیس لیٹ ہو؟
آخری سماعت پر جسٹس جواد کی طرف سے کیس کو پہلے یکم نومبر تک موخر کیا جس پر وکیل برہان معظم نے وقت کم کرنے پر زور دیا اور جج نے 15 اکتوبر کرتے کہا کہ اب آپ کی وجہ میں نے 15 دن کم کر دیئے ہیں۔
1/2
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید مہرو 🤍
سیکریٹ بٹالین آف ایس ایچ آر مہرو بہنا تحریک کی آواز بننے کے لیے ایکس پر حاضر جلدی سے ان کے اکاؤنٹ کو فالو کرے اور پروموٹ بھی 👇
@Mehro_Back
جس فرانس نے سرکاری سطح پر سرکارِ دو عالم، خاتم النبیین ﷺ کی بدترین گستاخوں کی حمایت کی، اللہ کی قدرت دیکھیں، کہ آج اُسی فرانس کی عوام اپنے ہی ملک کو جلا کر راکھ کر رہے ہیں۔
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ؟
@Ali_dark3 دکھ سہہ کر بھی جو مسکراتا رہے
اللہ کے بھروسے جو جیتا جاتے رہے
دل کے زخم صبر کی مرہم سے بھر جائیں گے
ایمان والوں کے سب غم دور ہو جائیں گئے 😭💔
لاہور ہائیکورٹ ‼️
رضوی برداران کیس کی سماعت
خاطر خواہ پیش رفت کے بغیر سماعت کل تک ملتوی
15 اکتوبر سے 16 اکتوبر اور پھر 19 اکتوبر اور اب کل 20 اکتوبر پر کر دی ہے
ہم خاموش ہیں کہ برباد نہ ہو گلشن کا سکون اور نادان سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم قوت للکار نہیں✍️
رکن شوری خطیب الاسلام، کی لاہور ہائیکورٹ سے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور ہو گئی۔
الحمدللہ! مقدمہ نمبر 1957/25 تھانہ بادامی باغ لاہور میں سے لاہور ہائیکورٹ نے علامہ صاحب کی ضمانت منظور کر لی۔