"چند ہفتے پہلے لاہور میں گورنر فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ایک بے تکلف بیٹھک ہوئی، تو گورنر صاحب سمیت حاضرین میں اتفاقِ رائے تھا کہ 'خیبر پختونخوا کی بھاری اکثریت عمران خان کے نام کی دیوانی ہے اور مخالفت میں ایک لفظ سننے پر تیار نہیں'۔ میری دونوں صاحبان (محسن نقوی، فیصل کریم کنڈی) سے گزارش ہے، عمران خان کی مقبولیت کا اٹر زائل کرنے کے لیے فوری طور پر ایک کام کریں۔ چند دن بعد جمعہ آ رہا ہے۔ آپ دونوں بھائی پشاور میں اپنی مرضی کی کسی مسجد میں جمعہ پڑھنے جائیں، چاہے بھیس بدل کر، عوام میں گھل مل جائیں اور ان سے نعمتیں، رحمتیں، عنایتیں، نوازشیں، دعائیں، نیک تمنائیں سمیٹیں، بلکہ نقد وصول کریں"۔ حفیظ اللہ نیازی
@hafeezullah_k
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کیا ترقیاتی کاموں کی تختیاں توڑنا اخلاقی طور پر جائز ہے؟ تحصیل چارباغ کے مختلف دیہات میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور ایم این اے کی تختیاں توڑ دی گئیں۔ کیا یہ سیاسی اختلاف ہے یا عدم برداشت؟ اپنی رائے دیجیے۔
@AzmaBokhariPMLN کبھی کبھی تو عقل بھی حیران رہ جاتی ہے کہ یہ کتنی ڈھٹائی سے روزانہ بیسیوں مرتبہ جھوٹ بولتے پکڑے جاتے ہیں لیکن انہیں ذرا بھی شرم نہیں آتی
عوام سے مسترد شدہ یہ ٹولہ جو آج کل فارم ۴۷ کے تحت حکومت میں بیٹھا یوا ہے ان کو بس اتنا پیغام ہے جاہلوں AI تو صحیح استعمال کرلو
@SabeeKazmi786