پشتون اپنے ضمیر عزت اور غیرت کا سودا کسی قیمت پر نہیں کرتا مگر جو ایک دفعہ اس کا سودا کرلے تو پھر جہاں کا کوئی بےضمیر بےعزت اور بےغیرت شخص بھی بےضمیری بےعزتی بےغیرتی اور سستے میں بک جانےمیں اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا اور جب خریدنے والے بھی ڈنڈا بردار ھوں تو پھر تو مول بھی کوڑی کے برابر ملے ھونگے
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچست��ن_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
@Sadaqatkhan_95 مولانا فضل الرحمان وہ باتیں کررہے ہیں جو آجکل کوئی نہیں کرتا ۔ مولانا کے اُٹھائے گئے نکات وزن رکھتے ہیں ۔
۔
اہم بات یہ ہے کہ مولانا کا رویہ ہمیشہ سے یہی رہا ہے ( کوئی مانے یا نا مانے )
مولانا کی نپی تلی بات اور ذمہ دار سیاست کو سلام ۔۔
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
مولانا کا دامن اجلا ہے، اس پر کالک ملنے کا شوق رکھنے والوں کو پہلے اپنے کرپشن اور بدعنوانی کے داغدار چہرے آئینے میں دیکھ لینے چاہئیں۔ 😏
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
مقتدرہ کو اٹھارویں ترمیم ہضم نہیں ہورہی۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصص پر انہیں سخت اعتراض ہے۔ جب اس میں کمی کیلئے آئینی ترمیم پر پارٹیاں تیار نہیں ہورہیں تو نئے صوبوں کی تشکیل سے نئے این ایف سی ایوارڈ کی راہ ہموار ہوجائیگی۔
یعنی ایک جوں کو مارنے کیلئے پوری رضائی کو آگ لگانا چاہتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کی آر ایم ٹی وی لندن سے خصوصی گفتگو
#مرد_آہن_مو��انا
14 اگست ہمیں آزادی کی خوشی دیتا ہے، مگر یہی دن ہمیں یہ سوال بھی دیتا ہے کہ جس پاکستان کے لیے قربانیاں دی گئیں، کیا ہم اس کے مقاصد کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ یہ سوال ہر محب وطن کو خود سے کرنا چاہیے۔
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب
#مولانا_کا_پاکستان
#علماء_وطن_کے_معمار
#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
یہ ھمارا وطن پاکستان ھے یہ ھماری دھرتی ماں ھے اور اس #دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ ھے، اس دھرتی اور اس کی بنیاد کلمہ کے لیے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں لیکن 1803 سے 1947 تک انگریز کے تسلط کے خلاف جو لازوال قربانیاں مذھبی طبقے اور علماء نے دیں وہ تاریخ کے اوراق پر انمٹ نقوش ھیں اور بلاشبہ #علماء_وطن_کے_معمار ھیں
یہ #مولانا_کا_پاکستان ھے یہ ھم سب کا پاکستان ھے اور مجھے امید ھے کہ ھمارے اس پاکستان کی معاشی اور سیاسی غلامی سے نجات اور مکمل آزادی کا سفر بھی اس کی بنیاد کلمہ، اس کے معمار علماء کے ھاتھوں ھی ان شاءاللہ تکمیل تک پہنچے گا۔
اسلام زندہ باد
پاکستان پائندہ باد