پاکستانی اپنی زمین دینا جانتے ہیں تو کرایہ وصول کرنا بھی جانتے ہیں ✅😂🦾
نوجوان نے موبائل کمپنی کو ٹاور لگانے کیلئے اپنی زمین دی تو کمپنی نے کچھ عرصے بعد کرایہ دینا بند کر دیا ❌
نوجوان نے پولیس، عدالت اور کمپنی کے عدم تعاون کے بعد راتوں رات پورا ٹاور کباڑئیے کو بیچ دیا 😂🦾
اسے نظر انداز نہ کریں، ان کے درد میں برابر کے شریک بنیں!" 🚨غزہ کے بچے نہ صرف بموں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں بلکہ وہ شدید سردی اور کیچڑ کے سمندر سے بھی لڑ رہے ہیں۔اس تصویر کو اپنے اسٹوری یا پیج پر شیئر کر کے، آپ مزید لوگوں تک امداد کی فوری اپیلیں پہنچانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! #GazaFlood #SaveGazaChildren
پاکستان میں ایلیٹ کیپچر، ایک اشرافیہ ہے
مریم نواز نے اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کیلئے سرکاری جہاز استعمال کیا
یہ پورے سیاسی عمل کو یرغمال بنا لیتے ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا بنو قابل کی گریجویشن تقریب میں گفتگو
#BanoQabil#HafizNaeem