@UsmanAKBuzdar خان سال جنوری 2019میں جیل میں تھا ایک جھوٹے پرچے میں گرفتار ہوا تقریباً ایک ماہ رہا جرمانے نہ بھرنے کے جرم سالوں سے پڑے ہوا ہیں قیدی دیکھے روزانہ پتہ چلتا ہیں پنجاب گورنمنٹ نے جرمانے ادا کر دیا ہیں خان صاحب pti جیلوں کے بارے میں نہیں جانتی جیلوں کے بارےppp
چار سوالوں کا جواب دو 1 پختونخوا میں صوبائی حکومت کس کی ;;: 2پنجاب میں صوبائی حکومت کس کی 3 وفاقی حکومت کس کی -- 4 ملک میں دوہرا طریقہ کیا ہیں اسکا ذمہ دار کون ہیں
میڈیا چنیل ارو عمران خان کیلئے زیادہ بولنا والا عارف حمید بھٹی نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھولیا اسنے بھی اپنے بھائی کو سیکرٹری ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن کروالیا PTY اب اپنے تابعدار کو نوازنا شروع کر دیا ہیں وقت ان کے پاس کم
یااللہ نہیں چاہیے ایسی تبدیلی لوگ ہاتھ جوڑا کر دعا کرتے ہیں لوگ مایوس ہو چکے ہیں یقین جانیے اگر آپ غریب بستیوں میں جاکر پوچھے ذوالفقار علی بھٹو کا جو نواسہ ہیں وہ کیا کررہا ہیں چیرمین صاحب پنجاب کی غریب طبقہ پکارا رہا ہیں پنجاب بھٹو صاحب کا گھر ہیں
پاکستان میں بیچی جانے والی مہنگی گاڑیوں میں ائیر بیگ اور دیگر سیفٹی فیچرز نہیں میری حکومت سے گزارش ہے اس پر فوری طور پر ایکشن لے اور مہنگی گاڑیوں کے ساتھ متوسط طبقے کی گاڑیوں مہران کلٹس ویگن آر دیگر میں یہ ائیر بیگ انسٹال کئے جائیں
#کباڑ_نہیں_کار
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کور کمیٹی کا اہم اجلاس زرداری ہاؤس میں جاری
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
اجلاس میں سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور نیر حسین بخاری شریک
سرائیکی صوبے پر آج جو لوگ سیاست چمکا رہے ہیں ہم ان کو بتانا چاہتے ہیں
سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سرائیکی صوبے کی پہلی آواز بلند کی
اور سرائیکی صوبے کا سینٹ بل منظور کروایا تھا اور آج بھی اس بل کو پاس کروانے میں پیپلزپارٹی کا بہت اہم کردار ہے
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع خانیوال کے نائب صدر ٹکٹ ہولڈر pp205 چوہدری محمد صدیق قمر الزمان کائرہ کا بیٹا اسامہ کائرہ فوت ہو جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہیں اللہ تعالی ان کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں آمین
پاکستان پیپلز پارٹی ظلع ٹنڈو محمد خان کے صدر ایم پی اے سید اعجاز شاہ بخاری، جنرل سیکریٹری خرم کریم سومرو کا قمرزمان کائرہ سے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار افسوس
مولا مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور قمر زمان کائرہ اور کائرہ فیملی کو اس افسوسناک سانحے پر صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع خانیوال کے نائب صدر ٹکٹ ہولڈر pp205 چوہدری محمد صدیق قمر الزمان کائرہ کا بیٹا اسامہ کائرہ فوت ہو جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہیں اللہ تعالی ان کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں آمین
** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت بلاول ہاوَس کراچی میں اہم اجلاس
** اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزراء ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور مرتضیٰ وہاب شریک
پاکستان پیپلزپارٹی نے جنوبی پنجاب صوبہ کی حمایت کردی جب کہ مسلم لیگ ن نے مخالفت کی یاد رہیں یہ قرارداد پہلے پیپلزپارٹی دور میں اکثریت سے اس کا بل پاس ہو چکا ہیں اس کا بل سینٹ میں موجود ہیں لیکن جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے ہر بل کی حمایت کریں گے
@NEWS_BILAWAL سلیکٹڈ وزیراعظم اپنے کیے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نو ارب روپے آئی ایم ایف سے قرض لے کر ثابت کر دیا ہیں کہ عوام سے کیا گیا وعدہ جو جھوٹ بولا تھا آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لوں گا خود کشی کر لوں گا اسلامی مملکت بادشاہ جھوٹ بولے گے اس ملک کی