کشمیری آج بھی اپنے حقوق کے لیے جد وجہد کررہے ہیں!
کشمیریوں کو سپورٹ کرے, انکو میڈیا نہیں دکھاتا, سوشل میڈیا والوں آپ سب سے گزارش ہے,
سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر انکو سپورٹ کرے!!
موٹروے پر جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہے، وزیراعلی سہیل آفریدی موٹروے پر گاڑی سے اتر کر مسافر بس میں سوار مسافروں سے ملے انکی خیر دریافت کی اور انکو بتایا کہ یہ بلاول کی جمہوریت کا اصل چہرہ ہے جسکی وجہ سے غیر سیاسی لوگوں کو بھی تکلیف ہورہی ہے
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ذرائع انتہائی وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کی شرط کے مطابق، ان کی عمران خان سے اڈیالہ میں ملاقات متوقع ہے، لیکن ملاقات کو آف ریکارڈ رکھا جائے گا۔ سہیل آفریدی اور علیمہ خان اکھٹے عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ جس کے بعد مشاورت سے پریس کانفرنس کی جائے گی۔
جو سلوک انہوں نے ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ ہمارے ساتھ کیا گیا یہ قطعاً ٹھیک نہیں ہے، جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی ہوئیں ہم شام سے حیدرآباد سے نکلے ان کی کوشش تھی کہ ہم کراچی میں جو لوگ ہمارا انتظار کررہے تھے ہم ان سے نہ مل سکیں۔ سلمان اکرم راجہ
بلاول زرداری کےلیےمیراپیغام ہےآپ مانیں جو ہورہا ہےیہ آپکی حکومت کر رہی ہے، اگرنہیں تونام لیں کون کررہا ہے،آپ جو کررہےہیں یہ سندھ کی روایت نہیں، میرا وعدہ ہے کراچی پہنچے بغیر سندھ چھوڑ کر نہیں جاؤں گا، سہیل آفریدی
اسرائیل جنوبی لبنان میں دن دہاڑے پورے کے پورے دیہات کو صفحۂ ہستی سے مٹا رہا ہے — اور پھر اپنے جنگی جرائم کو دنیا کے سامنے نشر بھی کر رہا ہے۔
”عالمی برادری“ کی جانب سے کوئی آواز نہیں اٹھتی۔