عمران خان آج عدلیہ کی آزادی کی تحریک شروع کرنا چاہتا ہے....
ایک سال پہلے اپنے خلاف فیصلہ آنے پر اپنے حامیوں سے ججز کی تصاویر پر جوتے برسانے والے یہی منافقین ججز کے بارے میں کیا کہتے تھے.
ججز بھی سنیں اور عوام بھی سنیں.
پاکستان میں ایک ریٹائر جج 10 لاکھ ماہانہ پنشن، 2 ہزار یونٹ بجلی مفت، 300 لیٹر پٹرول مفت لیتا ہے۔ ڈیڑھ لاکھ سرکاری گاڑیاں مفت پٹرول استعمال کرتی ہیں۔ ایک یونٹ بجلی، ایک یونٹ گیس، ایک لیٹر پیٹرول کسی کو بھی مفت نہیں ملنا چاہیے
جماعت اسلامی کےسینیٹر مشتاق احمد خان کی ایوان میں گفتگو
آج کراچی سنٹرل جیل کے سامنے جو کچھ ہوا وہ ہمارے لیے ایک ڈراونے خواب جیسا تھا مسلح اہلکار سنٹرل جیل کے اندر سے نکلے ویگو گاڑی والوں کے معاون بن کر ہم پر تشدد کرتے رہے اپنے ماموں کو خون سے لت پت دیکھا دس منٹ تک ہم نے مزاحمت کی بندوق کے بٹ ہم پر وہ مسلسل مارتے رہے ہماری زندگیاں
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد (بن ابی وقاص) جنتی ہیں، سعید (بن زید) جنتی ہیں، اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی الله عنہم اجمعین).
ترمذی 3747
(مشکوٰۃ 6118)
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر شخص کا امام حسین سے ایک انفرادی تعلق ہے جسے کوئی دوسرا نہیں سمجھ سکتا اور یہی وہ جذبہ ہے جو دنیا کے کونے کونے سے ہر مذہب کے لوگوں کو کربلا لے آتا ہے
٭٭٭یہ تحریر 19 اکتوبر 2019 کو شائع ہوئی تھی، جسے آج دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔
https://t.co/DEECPzaXRe
چوہدری پرویز الہی آخر دوبارہ وزیراعلی بن گئے چاہے خاندان ٹوٹے،خون سفید ہوا۔ گھر میں ڈانگ سوٹے چلے،کزنز نے گلے کاٹے۔
اصل مبارکباد کے حقدار مونس الہی، عثمان بزدار،فرح گوگی،پاک پتن کا مانیکا خاندان، احسن جیمل گجر ہیں۔ان کا رکا ہوا کاروبار دوبارہ چل پڑے گا۔
فرح صاحبہ اب واپس آجائیں۔
پاکستان کے ایک بددیانت اور ابن الوقت چیف جسٹس نے ایک ڈکٹیٹر کی ناجائز حکومت کو نظریہ ضرورت کے تحت تحفظ فراہم کیا اور پھر اس ڈکٹیٹر کے حکم پر پاکستان کو توڑنے کی سازش میں شریک ہو گیا اس کرپٹ جج کی یہ کالی کرتوت اسکی اپنی آپ بیتی میں محفوظ ہے تفصیل سنئیے