تھر پار کر پاکستان کے آئین اور 18 ویں ترمیم
کی کامیابی کی سب سے بڑی مثال ہے
یہ ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن، یہ ہے پیپلز پارٹی کا تھر!
جئے بھٹو
SMTteamSN #
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari inaugurated the Phase III expansion of the Thar Block II Coal Mine and Pakistan’s first ever Coal Drying Unit in Tharparkar, marking another important milestone in the development of
#TharBadalRahaHaiPakistan
اسلام کوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تھر کول بلاک ٹو کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کررہے ہیں، اس منصوبے کی تکمیل سے دوہزار میگاواٹ تک کی بجلی کی پیداوار ممکن ہوسکے گی۔
SMTteamSN#
THarBadalRahaHaiPakistan#
🇱🇾🇱🇾
کچھ لوگوں کو تھر پارکر کی ترقی ہضم ہی نہیں ہو رہی
پورا پاکستان حیران ہے کہ تھر کہاں پہنچ چکا ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تھر میں تاریخی خطاب
یہ ہے پی پی کی کارکردگی، یہ ہے تھر کی ترقی! 🚩
SMTteamSN#
کراچی
رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز سیـــــــــد آغا رفیع اللہ نے گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی.
#PPP#Malir