@DrMuradPTI قانون کہتا ہے کہ اساتذہ کو کنوینس الاؤنس ذاتی سفر کے خرچے کے طور پر ملتا ہے، سکول آنے جانے کا کرایہ نہیں. بلاوجہ کی کٹوتی ناجائز ہے
اساتذہ کو کنوینس الاونس واپس کیا جائے۔
@DrMuradPTI اساتذہ کی زندگیاں صرف بیانات کی حد تک نمبر 1 ترجیح ہے
اسی لیے وہ بے یارو مددگار قرنطینہ سینٹرز، گھروں کی چوکیداری، مسجدوں، ہوٹلز، باردانہ سینٹرز، کنٹرول رومز، احساس کیش سینٹرز اور کئی جگہوں پر بنا کسی حفاظتی انتظام کے ڈیوٹیز دے رہے ہیں
آپکو کوئی پرواہ نہیں اُنکی زندگی کی
@DrMuradPTI قانون کہتا ہے کہ اساتذہ کو کنوینس الاؤنس ذاتی سفر کے خرچے کے طور پر ملتا ہے، سکول آنے ج��نے کا کرایہ نہیں. بلاوجہ کی کٹوتی ناجائز ہے
اساتذہ کو کنوینس الاونس واپس کیا جائے۔
قانون کہتا ہے کہ اساتذہ کو کنوینس الاؤنس ذاتی سفر کے خرچے کے طور پر ملتا ہے، سکول آنے جانے کا کرایہ نہیں. بلاوجہ کی کٹوتی ناجائز ہے
اساتذہ کو کنوینس الاونس واپس کیا جائے۔
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab
عدالت عالیہ نے اس سلسلہ میں واضح حکم دیا ہے مگر پھر بھی جگہ جگہ ٹیچرز کی ڈیوٹی لگا کر اُن کی اور اُن کے گھر والوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔
اُستاد کی جان کو اتنا ازراں نہ سمجھیں۔ معاشرے میں پہلے ہی اُستاد کی طرف تضحیک آمیز رویہ روا رکھا جاتا ہے۔
@PACT_Punjab2019