*تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر*
"ڈگری نہ ہونے کا غم، والدین کا لختِ جگر ہم سے جدا ہوگیا!"
لاہور – آج ہم دل گرفتہ ہیں، نہ صرف ایک اور جوان کی المناک موت پر، بلکہ ریاستی اداروں کی مسلسل بے حسی پر، جو ہمارے نوجوانوں کا مستقبل تاریک بنا رہے ہیں۔
علی، جو پمسٹ یونیورسٹی لاہور کیمپس کا ایم بی اے کا طالبعلم تھا، دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔ یہ وہی نوجوان تھا جس کے والدین نے بڑی امیدوں سے اسے اعلیٰ تعلیم دلوانے کے لیے اپنے خواب، اپنا پیٹ، اپنے بڑھاپے کا سہارا سب اس کی ڈگری سے وابستہ کر دیا تھا۔ مگر افسوس، جس ڈگری کے لیے اس نے دن رات محنت کی، وہی ڈگری ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی غیر ذمہ داری اور عدم توجہی کی نظر ہو گئی۔
اس سانحے سے پہلے، ایک اور طا��بعلم نے ڈگری کی نااہلی اور بے بسی کے عالم میں خودکشی کی، اور اب علی جیسا نوجوان اس نظام کی بےحسی کا شکار ہو کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔ کیا ہمارے حکمرانوں کو احساس ہے کہ ان کی لاپروائی، تاخیری حربے، اور سیاسی مصلحتوں کی قیمت ہمارے نوجوان اپنی جان دے کر چکا رہے ہیں؟
پمسٹ، ساوتھ ایشیا، نیوپورٹ، اور الخیر جیسے اداروں کے ہزاروں طلباء گزشتہ کئی سالوں سے ڈگریوں کی تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے شدید ذہنی اذیت، مالی مسائل، اور سماجی دباؤ کا شکار ہیں۔ HEC، وزارتِ تعلیم، اور حکومت وقت نے عدالتی احکامات، قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی محتسب کی ہدایات کے باوجود آج تک ان طلباء کی د��د رسی نہیں کی۔
ہم پوچھتے ہیں:
کب تک ہمارے نوجوان اس بےحسی کے نظام کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے؟
کیا کسی ماں کی فریاد سنی جائے گی جس کا جوان بیٹا صرف اس لیے مر گیا کہ اس کی ڈگری کو HEC نے تسلیم نہیں کیا؟
کیا یہ پاکستان کا وہی مستقبل ہے جس کا وعدہ قائداعظم نے کیا تھا؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
1. تمام متاثرہ طلباء کی ڈگریوں کی فوری اور غیر مشروط تصدیق کی جائے۔
2. ان اموات اور خودکشیوں پر آزاد عدالتی تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے۔
3. ذمہ داران – چاہے وہ HEC کے افسران ہوں یا یونیورسٹی مالکان – کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
4. متاثرہ والدین کو ریاستی سطح پر معافی، مالی امداد، اور عزت و احترام دیا جائے۔
یہ احتجاج صرف ایک ڈگری کا نہیں، یہ احتجاج ایک نسل کے مستقبل کا ہے۔
@CMShehbaz @bushraanjumbutt @SMasroorAhsan @FalakNazChitral @FawziaArshadPTI @afnanullahkh @KamranM69045926 @Khalidaateeb90 @hecpkofficial @EduMinistryPK @PakPMO
#ڈگری_دو_زندگی_دو
#HEC_کی_بےحسی
#نوجوانوں_کا_قتل_عام
#علی_ہم_شرمندہ_ہیں
The future for PIMSAT students' degree attestation remains unclear as of June 21, 2025. The Higher Education Commission (HEC) halted attestation due to PIMSAT's non-compliance, affecting 54,000 students who cannot use their degrees for jobs or further studies. The issue is under Senate review since 2023, but no recent progress has been reported. Students argue it's unfair to penalize them for the institute's failures, while HEC prioritizes educational standards. Without new developments, the situation may remain unresolved unless advocacy or Senate action prompts change.
🔹 ہائر ایجوکیشن کمیشن کا دہرا معیار؟
✅ 123,502 طلبہ کی ڈگریاں (جن میں آزاد جموں کشمیر، سرگودھا، گجرات، علم یونیورسٹی شامل) attest
❌ 54,000 طلبہ (PIMSAT, South Asia, Newport) کی ڈگریاں رد
یہ کھلا ظلم اور امتیاز نہیں تو اور کیا ہے؟
#StudentsFutureAtStake#HecAttestOurDegrees@PakPMO@CMShehbaz
"HEC (Higher Education commission)'s malicious actions, halting degree attestation for thousands of students for a decade, amount to economic murder and cruelty. Despite legislative mandates, HEC's personal vendettas over students' rights are unacceptable. Public representatives must address this injustice swiftly! #HEC #PakistanEducation #StudentRights"
#54thousandStudentsSeekHelp
@AAliZardari@CMShehbaz@MaryamNSharif@OfficialMqm@Conv_KMS@IrfanUHSiddiqui@FawziaArshadPTI@HRCP87@hrw@MAhmedhec