نام نہادپشتون ایکٹیوسٹ اور پشتون لیڈر ز کو اگر پاراچنار نظر نہیں آتا ۔۔ تو لعنت ہو ان لوگوں پر بھی ۔۔ آج آپ ہماری او��ز نہیں بن رہے۔۔ اور منافقت کی پٹی باندھی ہوئی ہے ۔۔
#secure_kurram
#parachinar_under_attack
ضلع کرم پاراچنار کی موجودہ ناخوشگوار صورتحال کے ذمہ داران یہی چند شرپسند عناصر ہے۔
انتظامیہ اگر انہی شرپسندوں کو پہلے لگام میں رکھتے آج یہ نوبت نہ آتی، ان دہشتگردوں کی ظلم و بربریت کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے۔
#ParachinarUnderAttack#SaveParachinar#SecureTheParachinar
پاراچنار میں غذائی قلت میڈیسن کی کمی ۔ سرکار کی خاموشی ۔
دہشت گردوں کا مخاصرہ ۔
پاراچنار کی آواز بنے ۔
پاکستان کی نام نہاد اسلامی ریاست جوکہ اسرائیل سے کم نہیں پاراچنار میں انٹرنیٹ ��بجلی اور سب کچھ بند تاکہ لوگوں تک آواز نہ پہنچے ۔
#Parachinar
#ParachinarIsBleeding
#پاراچنار
تمہارا یہ جہاد پاراچنار میں آگ لایا ہے تمہارے یہ فتوے لوگوں میں نفرت لے ایا ۔۔۔
کیسا جہاد اور کس کے خلاف جہاد فرض ہے ؟؟؟ ریاست ان تینوں سے پوچھیں کہ جو اپ نے جہاد کا فتوی دیا تھا. پاراچنار کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں۔۔
#پاراچنار#Parachinar#SecureTheParachinar