@MaryamNSharif
Assalamualaikum Mam
Please clarify about the School fees of June and July will be payable or not what is the government policy about that matter.
الحمدللہ میرا اکاؤنٹ پر بلو ٹک لگ گیا ہے اس خوشی میں میں اپنے 200فالورز کو فالو بیک دونگی
جن 200 بندوں نے پہلے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کیا اور کمنٹ کیا ان کو ان شاءاللہ وعدے کے مطابق فالو بیک دوں گی
شرط یہ ہے کہ اس نے پہلے مجھے فالو کیا ہو
یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔ڈاکٹر اویلیبل نا ہو یا فوری طبی امداد کے طور پہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔
سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif
نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort
پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS
جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid
ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten
سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin
الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet
گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp
تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 ,
زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی
دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50
پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran
بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brofin syp
نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops
نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream
کھانسی کے لیے
Pulomonol
Jazakillah khair🙏🙏
انتہائی ضروری گذارش
کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے تو ایک صبح کی نماز کو چھوڑ کر باقی چار نمازیں میچ کے دوران آتے ہیں ۔ بہت کرکٹ ورلڈکپ آگئے اور چلے گئے یہ بھی گزر جائے گا لیکن یہ وقت دوبار نہیں آئے گا۔۔۔دنیا ایک کھیل کود ھے اس میں کسی نے بھی نہی رہنا اور ان کے میچیجز سے ہمیں ایک زرہ برابر نفع نہی ھونے والا سوائے اپنے وقت کو برباد کرنے کہ اگر حقیقت میں سوچا جائے تو۔۔لیکن پھر بھی شوقین حضرات سے گزارش ھے کہ خدارا کم ازکم فرض نماز نہ چھوڑی جائے ۔تھوڑا نہی پورا سوچیں۔۔👈
مسج کو شیر کیا جائے اگر آپکے مسج کی وجہ سے کوئ بھی نماز پڑھے تو ثواب میں آپکا بھی حصہ ھوگا ۔۔۔شکریہ۔
سچ جان کر جیو!
فضول میں آرمی کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے سے باز آجاؤ!
حفاظتی کیپ پہنے کالی شرٹ اور پتلون پہنے یہ جوان عام نہیں بلکہ یہ وہ جوان ہے جسے پاک آرمی نے خصوصی طور بذریعہ ہیلی کاپٹر بالاکوٹ سے پک کرکے موقع پر پہنچایا تھا! جس میں سے انگلش داڑھی والے کا نام محمد علی تھا انہوں نے مقامی لوگوں اور دیگر آرمی، ریسکیو، پولیس کی مدد سے بچوں کو ریسکیو کرانے میں کامیاب رہے! اس بات سے کوئی انکاری نہیں ہے کہ مقامی لوگوں نے کچھ نہیں کیا بلکہ جو لوگ آرمی کیخلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں انکو پیغام ہے کہ خامخواہ بغض و حسد کی بناء پر کسی کی مخالفت، یا انکے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ سے باز رہے!
شاباش میرے شیروں ویلڈن خدا سلامت رکھیں!
#Battagram
@MIshaqDar50@pmln_org ڈار۔ صاحب ہماری بھی خواہش ہے کہ پاکستان میاں صاحب کی قیادت میں اپنے پیروں پر کھڑا ہو
لیکن خدارا ناجائز مراعات دینا بند کریں جب 15000 تنخواہ لینے والا پاکستانی اپنے بل اور پٹرول کے پیسے خود ادا کرتا ہے تو 1500,000 تنخواہ لینے والا کیوں نہیں دے سکتا
حد سے زیادہ پارسائی کی حقیقت 👇
ماتھا تو اس کا اسی روز ٹھنکا تھا جب اس کی دلہن نے کہا کہ صحن والا درخت کٹوا دو کیونکہ اس پر پرندے آ کر بیٹھتے ہیں جو مجھے بے حجاب دیکھ لیتے ہیں ڈرتی ہوں کہ قیامت کے دن نامحرم پرندوں کے دیکھنے کا بھی حساب نہ ہو جائے ،
گھر والے دلہن کی بات پر عش عش کر اٹھے انکی نیکی پرہیزگاری کی داستانیں سارے محلے کو گرویدہ بنا گئیں.
کچھ دن بعد وہ پرہیزگار بیگم کسی پرانے آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی.
کچھ عرصہ بعد گورنر کے گھر میں چوری ہوگئی بہت سے پیسے سونا چاندی غائب ہوگیا بہت تفتیش کی گئی لیکن مال مسروقہ برآمد نہ ہوسکا وہ نزدیکی علاقے میں مزدوری کرتا تھا لہذا دوسرے مزدوروں کی طرح وہ بھی انکوائری بھگتنے کے لئے گرفتار تھا،
اس دوران اچانک کسی کی آمد کی اطلاع ہوئی اور سب لوگ احتراما کھڑے ہوگئے ،
آنے والا ایک باریش آدمی تھا پھٹے پرانے کپڑے، داڑھی بڑھی ہوئی، گلے میں مالا اور ہاتھ میں تسبیح، اللّه ھو اور یاعلی کے نعرے لگاتا ہوا اس فقیر نما آدمی کے آگے دو آدمی جھاڑو لے کر ساتھ ساتھ چل رہے تھے اور راستہ صاف کرتے جارہے تھے،
پوچھنے پر اسے بتایا گیا کہ یہ بہت بڑے درویش ہیں ہر جمعرات کو یہاں تشریف لا کر خیروبرکت ڈالتے ہیں یہ اتنے نیک اور پرہیزگار ہیں کہ دو آدمی راستے پر جھاڑو دینے کے لئے رکھے ہوئے ہیں کہ مبادا کوئی چیونٹی کیڑا ان کے پاؤں کے نیچے آ کر کچلا نہ جائے اور روز قیامت اس کا حساب نہ ہو جائے،
بس
اس کو اپنے گھر کا درخت اور اس پر بیٹھنے والے نامحرم پرندے یاد آگئے،
فورا چلا اٹھا گورنر صاحب یہی درویش چور ہے آپ اس کے حجرے کی تلاشی لیجئے چوری کا مال وہیں سے ملے گا
اس کی بے تکی باتیں سن کر سب لوگ سناٹے میں آگئے بڑے بزرگ اس گناہ گار کی باتیں سن کر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے
کچھ نوجوانوں سے درویش کی گستاخی برداشت نہ ہوسکی اور اس کی پھینٹی لگانا شروع کر دی،
خیر آوازیں گورنر صاحب تک پہنچیں تو وہ بھی اٹھ کر باہر آگئے
چھوڑ چھڑاؤ کے بعد اس کی گستاخی کے بارے میں گورنر صاحب کو بتایا گیا
گورنر صاحب پہلے سے پریشان تھے غصے سے بولے چلو ایک دفعہ درویش صاحب کے حجرے میں بھی دیکھ ہی لو اگر کچھ نہ ملے تو اس شخص کو زندان میں ڈال دینا۔
بات تو عجیب تھی لیکن گورنر صاحب کا حکم جاری ہوچکا تھا۔ چنانچہ تلاشی ہوئی تو سارا مال وہاں سے برآمد ہوگیا اور درویش صاحب اپنے دونوں چیلوں سمیت گرفتار کرلئے گئے۔
گورنر صاحب نے پوچھا تم نے کیسے پہچان لیا کہ یہ شخص ہی چور ھے ،
اس نے جواب دیا گورنر صاحب جو بندہ حد سے زیادہ پارسائی کے دعوے کرتا ھے وہ کبھی بھی قابل اعتبار نہیں ہوتا .
اس کہانی کی طرح میرا ماتھا بھی اسی روز ٹھنک گیا تھا جب پیرنی کو کتے کے آنسو نظر آئے تھے اور کتے نے اس سے رحم کی فریاد کی تھی
مگر اس وقت یوتھیے نہیں مانتے تھے، نا مانو تم جانو تمہاری مرشد ہمارا کام آذان دینا ہے اور بس.