فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی فہرست!
**کھانے اور مشروبات**
فوجی جوس
فوجی دودھ
فوجی یوگٹ
فوجی کارن فلیکس
فوجی میوزلی
فوجی اوٹس
فوجی ساسیجز
فوجی برگرز
فوجی میٹ بالز
فوجی کوکنگ آئل
فوجی گھی
آٹا چکی وہیٹ فلور
فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف)
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
نورپور مصنوعات
خلافت بیوریجز
**بینکنگ اور فنانس**
عسکری بینک
عسکری اسلامی بینک
عسکری سیکیورٹیز
عسکری جنرل انشورنس
عسکری لائف ایشورنس
فوجی فاؤنڈیشن
شاہین انشورنس
عسکری کمرشل بینک
**سیمنٹ اور تعمیرات**
فوجی سیمنٹ
عسکری سیمنٹ
ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز
ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ
این ایل سی لاجسٹکس سروسز
این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز
عسکری کنسٹرکشن سروسز
**انرجی اور ایندھن**
فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل)
**ہیلتھ کیئر**
فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی)
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (اے ایف آئی آر ایم)
فوجی فاؤنڈیشن کی میڈیکل سروسز
عسکری میڈیکل سروسز
**مینوفیکچرنگ**
پاکستان آرڈننس فیکٹریز (پی او ایف)
فوجی آٹوموبائلز
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
عسکری سیمنٹ
عسکری کیبلز
**میڈیا اور ٹیلی کمیونیکیشنز**
ایف ایم-۹۱ ریڈیو چینل
فوجی فاؤنڈیشن کا کیبل نیٹ ورک
ایس سی او (سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن)
عسکری ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
فوجی ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
**ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ**
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)
فوجی فاؤنڈیشن کی ہاؤسنگ اسکیمز
عسکری ہاؤسنگ اسکیمز
ایف ڈبلیو او کی ہاؤسنگ اسکیمز
**ریٹیل اور کنزیومر گڈز**
فوجی شاپنگ مال
عسکری شاپنگ مال
فوجی فاؤنڈیشن کے سپر مارکیٹس
عسکری سپر مارکیٹس
فوجی ریٹیل سروسز
**ٹیکسٹائلز اور اپیرل**
فوجی ٹیکسٹائل ملز
عسکری ٹیکسٹائل ملز
فوجی اپیرل
عسکری اپیرل
فوجی فیبرکس
**ٹرانسپورٹیشن اور لاجسٹکس**
نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی)
فوجی ٹرانسپورٹ سروسز
عسکری ٹرانسپورٹ سروسز
ایف ڈبلیو او کی ٹرانسپورٹیشن سروسز
پاکستان ریلویز (پی آر)
**دیگر**
فوجی فاؤنڈیشن کا ایجوکیشن سسٹم
فوجی فاؤنڈیشن کی ویلفیئر سروسز
عسکری ویلفیئر سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی اسپورٹس سروسز
عسکری اسپورٹس سروسز
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
آپ عطا تارڑ کی دھمکیاں دیکھیں، عطا تارڑ کے سامنے بلی بھی میاؤں کر دے، تو دو دن اس کو نیند نہ آئے اور وہ بھی دھمکیاں دیتا پھر رہا ہے، اسد قیصر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@AsadQaiserPTI
🚨 اہم ترین 🔥🔥
صحافی محمد مالک: آپ لوگ مرنےپہ تیار ہیں توہم بھی مارنےپہ تیارہیں
جنید اکبر خان: مارتومیری قسمت میں ہےیا تو خان کےچاہنےوالوں سےمارکھانی ہےیااداروں سےمارکھانی ہے
پورا پڑھنا شرط ہے
کیپٹن صفدر کا شکوہ:
"مجھے کالا ڈھاکہ سے ہروا دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے ممبر کو 26 ہزار ووٹ پڑتے ہیں اور پی ٹی آئی کی صوبائی اسمبلی کی بی بی کو 1ہزار ووٹ ملتا ہے۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ 25 ہزار ایک سیکنڈ میں بدل گئے تھے؟ ندیم انجم سے یہ میرا سوال ہمیشہ رہتا ہے"
جواب شکوہ:
او بھائی سابقہ ڈی جی ISI جنرل ندیم انجم اسوقت آپ کی کاغذوں میں بیوی مریم نواز کا مشیر خاص اور فارغ وقت میں سسر نواز شریف کا دل بہلاتا ہے۔ ہنی بنی ندیم انجم کو منیرے مستری نے ذلیل کرکے آئی ایس آئی سے نکالا تھا، اور ایک دفعہ لاہور میں جہاں وہ دوسری بیوی، جو اسکی بیٹی کی کلاس فیلو تھی، کے ساتھ رہتا ہے، نظر بند بھی کروا چکا ہے، جب فیلڈ مارشل کی پروموشن کا جھگڑا پڑا ہوا تھا۔ تو صفدر صاحب سسرال جاکر ندیم انجم سے جواب مانگ لو۔
بیٹی ۔ پاپا اسلام آباد میں اب گولیاں چلانے سے پہلے میرا چہرہ ضرور سامنے لانا سوچنا ضرور کل کو اگر مجھے کسی نے مار دی تو ۔۔۔ ۔
یہ ویڈیو تم پھوجیوں کو ضرور دیکھنی چاھیے
میں نے جیل میں بند کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا کہ جیل سے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دیتا ہو!
بڑے لیڈر بیمار بن کر ڈیل کر گئے، یہ ساری عمر جیل کو تیار ہے پر جھکنے کو نہیں!🔥
پی ٹی آئی کا بینک اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا گیا۔ تو آپ بھی ان کو بلاک کر دیں۔ ان کا بائیکاٹ کریں۔ ان کی بنائی ہوئی کوئی چیز مت خریدیں۔ شہباز گل
#pakistan@SHABAZGIL
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ہاتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts
ن لیگ جب اپوزیشن میں تھی تو عطا تارڑ بڑی پرجوش تقریریں کرتے تھے کہ ہم تو اسلام آباد آ کر دم لیں گے۔
تب اسلام آباد میں احتجاج "حلال" تھا۔
لیکن آج چونکہ ن لیگ خود حکومت میں ہے اور انتہائی شرمناک حد تک بری کارکردگی ہے، لہٰذا ان کو گولڈ میڈل دیا جاۓ۔ ان کے خلاف احتجاج کرنے والا "غدار" ہے۔