الللہ تعالی شہید کانسٹیبل کی ملک کے لئے دی ہوئ شہادت قبول فرمائے اپنی جان کا نذرانہ دے کر اپنے وطن کو محفوظ کیا الللہ شہید کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے حکومت ان کے اہل عیال کے مالی معاملات کو خود سنبھالے
وقار ستی نے یہ سب باتیں خود سے نہیں لکھی بلکہ عمران فتنے کی تمام باتیں ہے کوئی بھائی اس کے تمام ان ویڈیو کو نکال کر اکٹھا کر کے پھر ویڈیو بنائیں تاکہ یوتھیوں کی کتی چیکاں اور زیادہ نکل سکے ۔۔۔
@NaikRooh What about lobbying firm hired by PTI in USA?
پاک آرمی اور بیرونی سازش امریکہ کی۔ دونوں بیانیہ سے عمران خان کا ہاکی گراونڈ میں بہترین یو ٹرن۔
@nadeem7276@ShahidKhaqanA Why only on 14th of August?
Always Pakistan flag comes 1st than any party flag.
As we live in our country, we love, we make our country beautiful. Every day is our independence day.
فارن فنڈنگ پر یہ والی چھترول 👏
عمران خان کے نام پر 2 اکاونٹ ہیں دستخط فتنے کے ہوتے تھے، دوسروں کا سب پتا ہیں اپنا نہیں پتہ بس ایون فیلڈ کا سرے محل کا پتا ہے لیکن اپنا نہیں پتا، بس اپنا حساب نہیں دینا
یہ عورت جب بھی بولتی ہے کمال بولتی ہے👏🏼
آج بھارت میں کوئی جماعت بنے اور کہے کہ ہم Hinduism کو بڑھاوا دیں گے تو کیا کوئی #پاکستانی اس جماعت کو #چندہ دے گا؟؟
تو سوچے ہندوستانیوں نے PTI کو چندہ کیوں دیا؟
کینیڈا میں تین لاکھ ڈالر اکھٹے ہوئے ایک سال تک نہیں پتہ چلا کہاں گے ؟ عمران کے اپنے نام پر اکاونٹ ہے پیسہ آ رہا جا رہا “ جھوٹا انسان ایکسپوز ہو جاتا ہے “ عارف نقوی کے ساتھ ان کی ڈیلینگ تھی اب یہ کہہ دینا کے مسلمان ہے تو سازش ہو رہی ہے ۔ فوزیہ قصوری پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے
پی ٹی آئی اور عمران خان نے ECP کو گمراہ کیا، انصاف ٹرسٹ کے نام پر بھی رقم منتقل کی، ECP میں جعلی دستاویزات جمع کرائیں.
@geonews_urdu#فارن_فنڈنگ_کا_فیصلہ_دو