نون لیگی قیادت نے فیصلہ کیا کہ نواز شریف علاج مکمل ھونے تک لندن میں رہیں گے ، نون لیگی قیادت میں میاں نواز شریف ، میاں شریف کے صاحبزادے نواز شریف ، شہباز شریف کے بھائی نواز شریف، مریم صفدر کے والد نواز شریف ، نون لیگ کے تا حیات قائد نواز شریف اورصفدر کے سسر نواز شریف شامل تھے..