ایک طرف اسرائیل کے پٹنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو دوسری طرف اسرائیل نے لبنان پر فاسفورس گیس بم گرائے اور فلسطین کے رہائشی محلے پر بھی بم گرائے جس سے سینکڑوں اموات ہوئیں.
کیا یہ دو متضاد خبریں نہیں؟؟؟
مجرموں کے ٹولے کیجانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان پر حملے، اس کے اختیارات کو کم کرنے اور اسے نیچا دکھانے کی کوششوں کی عوام بھرپور مزاحمت کررہے ہیں اور یہ مزاحمت جاری رہے گی۔
ایسا لگتا ہے یہ ملک نہیں ہم جہنم میں رہ رہے ہیں اللہ غارت کرے انہیں جنہوں نے میرے ارشد کو نشانہ بنایا اللہ تباہ برباد کردے انہیں جنہوں نے لانگ مارچ کے شرکا کو نشانہ بنایا
اللہ بےشک تو قہار و جبار ہے