@PlayboiKreme Her mom also a bit h instead angry on her daughter she is barking on man who was being cheated by her own whore daughter. What a sick society
🚨 راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل
اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد بار اسے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔
Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi
@RwpPolice
آپنے بڑی دفعہ میری مدد کی، فسٹولے بنوائے ڈائیلسس کروائے، ایک مسئلہ جو آپ سے ڈسکس کرنا تھا ہمت نہیں ہوتی تھی، میرے بچے سکول جاتے ہیں میں چاہتی بچوں کا سکول نہ چُھٹے، شوہر فوت ہو چکے (اسک مرض سے)
کمانے والا کوئی نہیں، بچوں کی تعلیم میں مدد کر دیجئیے
دس ہزار مدد کی گئی
دو فیمیلیز - جنکو بر سرِ روزگار کیا جا سکتا ہے
انکو سلائی مشینیں مل جائیں تو یہ اپنی غربت اور مہنگائی کا کچھ حل نکال سکتی ہیں
آپ احباب میں سے کوئی یہ صدقہ جاریہ کرنا چاہے تو ہم برانڈڈ سلائی مشین بمعہ موٹر انکے گھروں میں پہنچائیں گے
ایک مشین کا کُل خرچہ 22k
جُمعہ کے دن کے صدقات
20 ہزار غریبوں تک پہنچا
1؛ محمد عباس صاحب ک�� ٹانگ کینسر سے کٹ گئی
2؛ صابرہ کا پندرہ سال کا اکلوتا بیٹا معذور، دو سالہ لگتا
3؛ پَتر تو پوچھتا ہی نہیں، میں بوڑھی دامادوں کے دروازے پڑی
4؛ بازو ٹوٹا ہوا، دوسرا کام نہیں ہوتا، تھوم باندھنے کی مزدوری کر رہی
اس خاتون کو ہسپتال میں داخل کروا کر کچھ دن رکھ کر پچاس ہزار بل دیکر آپریشن کروایا گیا تھا، پورا دن یہ واپس گھر جانے کی کوشش کرتی رہی لیکن کرایہ ارینج نہیں ہوا، ہسپتال کی کنٹین کا بل بھی بقایا تھا
دوبارہ پہنچ کر دس ہزار ہیلپ کی گئی
اللّہ مشکلیں دور کرے، آمین
ڈائیلسس والوں کی مدد آنکھیں بند کر کے کر دیا کریں، انکے صرف ڈائیلسس نہیںچہوتے، بیشمار اور الجھنیں بھی ہوتی ہیں جنکا یہاں احاطہ ممکن نہیں، علی رضا کو پانچ ہزار مل گیا
تین بھائیوں میں سے ایک کڈنی فیلئیر سے فوت ہو چکا، ایک کو والدہ نے گردہ دیکر بچا لیا، ایک میں ہوں، میں بھی ڈائیلسس پہ ہوں
والد فوت ہیں، والدہ کمزور ہیں، محنت نہیں کر سکتیں
حافظ محمد حمزہ کی اگر منتھلی لگ جائے تو دُکھی فیملی دعائیں دیگی
چار ڈائلسسز کیلئیے 16 یزار مدد پہنچائی گئی
1؛ آنکھوں سے معذور بزرگ عورت کا نام رانی بی بی ہے، پاپتن کی المشہور غربت کا بھی شکار
2؛ یاسمین کے چھوٹے چھوٹے بچے، گنٹھیا سے ہاتھوں کی انگلیاں مُ�� گئیں، پاکپتن کی المشہور غربت کی شکار
دس ہزار امداد ڈیلیورڈ
ان پوسٹس کو شئیر کرنے کا رزلٹ دیکھئیے
ٹرین پہ ہر دوسرے دن بیٹی کو لیکر چلڈرن ہسپتال لاہور آنے اور ڈائیلسس کروا کے واپس جانے نذیر کی دس ہزار مدد والی پوسٹ اچھی شئیر ہوئی تو بیس ہزار مذید مدد پہنچ گئی
دس ہزار کسی نے ڈائریکٹ بھیجا اور دس ہزار رات بارہ بجے بلا کر اسکے حوالے کیا