افسوس ناک اطلاع
تحصیل صدر بوریوالہ سید غلام کبریاشاہ صاحب کے والد گرامی سیدشبیر حسین شاہ صاحب رضائے الہی سے اس دارفانی سےکوچ فرماگئے ہیں، انکی نماز جنازہ آج 7:00PMدادجملیرامیں ادا کی جائیگی
احباب پہنچ کرثواب دارین حاصل فرمائیں
اناللہ واناالیہ راجعون
@SarwatEjaz@PSTMediaCell@Com
صدر مملکت پاکستان سے ملاقات۔۔۔
پاکستان میں موجودہ صورتِحال پر اہم گفتگو۔۔
علمائے اہلسنت اور سنی تنظیمات کے سربراہان شامل۔۔
#PST#Peace#Pakistan#Ahlesunnat
Proud of you Team Pakistan. You nailed it!
All the matters of arrogance, security and border are sorted now..
Hoping for the best ahead, May Allah succeed Pakistan always.
#PAKvAFG#Cricket#T20WorldCup21
موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر۔۔
ہم اپنا کردار ادا کرنا جانتے ہیں، کسی کے سرٹیفکٹ کی ضرورت نہیں!
اہلسنت اور پاکستان کا دفاع کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔۔
پیر الحاج گلشن الہی قادری کے صاحبزادے علامہ حسان الہی قادری کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کے موقع پر پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری بھائ اور پیر سیدابراہیم جنید باپو کے ہمراہ ذمہدارن کی خوبصورت تصویر
@SarwatEjaz@Fan_SEQB@JOINPSTHYD@JoinPST92@AbidQadriii
پاکستان میں بس مذہبی جماعتیں قانون، عدلیہ، جمہوریت، فوج، پارلیمنٹ کے خلاف سمجھی جاتی ہیں-
#PTI
والے 100 دن سے زیادہ شلواریں سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کی دیواروں سے لٹکاتے رہے ن لیگ والے لاہور تک اداروں کو گالیاں دیتے رہے
اس کے باوجود وہ محبِ وطن اور سعد رضوی غدار
@ShkhRasheed
پیر الحاج گلشن الہی قادری کے صاحبزادے علامہ حسان الہی قادری کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کے موقع پر پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری بھائ اور پیر سیدابراہیم جنید باپو کے ہمراہ ذمہدارن کی خوبصورت تصویر
@SarwatEjaz@Fan_SEQB@JOINPSTHYD@JoinPST92@AbidQadriii
سڑکیں توڑ کر خندقیں بنائی اور اب دریائے جہلم کے پُل کی دیواریں گرا دی گئی،
حکومت سنجیدگی سے مذاکرات کر نہیں رہی اپنی نااہلی سے عوام کو تکلیف میں مبتلاء کر رہی ہے -
دھرنے کے شرکاء پُرامن، نہتے ہیں حکومت معاہدوں پر عملدرآمد کرنے کے بجائے طاقت کے استعمال کو ترجیح دے رہی
مودہ گروپ، براہوئی زبان میں"مودہ ہَلِنگ" اُس وقت بولا جاتا ہے جب کچھ لوگ مُردے کے اردگرد بیٹھ کر سر پیٹ کر روتے رہیں-
ان دنوں جام کمال کے جانے کے بعد کچھ لوگ مودہ گروپ میں شمار ہیں حکومتی جنازہ لیکر ایک دوسرے کے گلے لگ کر خوب (مودہ ہلّنگ) یعنی پھوٹ پھوٹ کر رو رہے ہیں،
سربراء پاکستان #سنی تحریک
انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری کا
المرکزالاسلامی #جامعہ سنان بن سلمہ خضدار آمد اور پیر طریقت حضرت علامہ پیر سید #شجاع الحق شاہ صاحب سے ملاقات اور حضرت علامہ ڈاکٹر مفتی محمد افتخار یمنی صاحب اجرک پہناتے ہوئے
@SarwatEjaz#JoinPST@IamDrJalali
۱۲ ربیع الاول کا دن، نشتر پارک کا مقام، غروب آفتاب کے مناظر اور عاشقانِ مصطفٰی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ایک ہی بات کی گواہی ہے،
عشق رسول میں جینا ہے
عشق رسول میں مرنا ہے۔۔