#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
بہنوں نے بھائی کے اقتدار کے دنوں میں بھائی سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا، لیکن آج بھائی کی تکلیفیں اٹھانے میں سب سے آگے ہیں۔ بہنوں کو غاصب روک نہیں سکتے، وہ خان کا خون ہیں۔ اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے لاڈلے بھائی کی زندگی جاتے ہوئے نہیں دیکھ سکتیں۔ کوئی بہن بھی نہیں دیکھ سکتی۔ یہ تو شوکت خانم کی بیٹیاں ہیں۔ وہ لڑیں گی، آخر تک۔ اس امید پر ایک دن پاکستان کے عوام ان کا ساتھ دیں اور جیل میں ناحق قید اپنے بھائی کو آزاد کروا سکیں۔
اے پاکستان کے عوام! پاک پروردگار کی لاٹھی بے آواز ہے، مگر انصاف کے لیے آواز اٹھاؤ، اور خان کی بہنوں کو آزاد کرواؤ۔
Deeply concerned & strongly condemn the abduction & detention of Aleema Khan, Dr. Uzma Khan & Noreen Niazi.
The rule of law, transparency & human dignity must always prevail. Silenced voices become history’s questions.
@georgegalloway@MarioNawfal@Abdulla_Alamadi@ryangrim
لیڈر تو وہ ہوتا ہے جس کو چھوٹے بچے بھی چاہتے ہوں
عمران خان کو رہا کرو بے شرمو
عمران خان صرف پی ٹی آئی کے لوگوں کیلئے پاکستان میں خوشیاں نہیں لائیگا بلکہ سب پاکستانیوں کے لیے ہی فائدہ ہوگا
چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو
جتنا اع��ی شوکت خانم کی اولاد کا عزم اور حوصلہ ہے ان کا دشمن اتنا ہی کم ظرف ہے!
عورتوں کو یرغمال بنا کر کسی کے حوصلے توڑنے کی کوشش اقتدار کی طاقت نہیں، حکمران کے خوف کا اعتراف ہے۔ دوائی اور خاندان کی رسائی روکنا حکومت کرنا نہیں، بلکہ ایک خوفزدہ اور حواس باختہ نظام کی بزدلانہ بوکھلاہٹ ہے۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو