وزیر اعلیٰ پنجاب نے انصاف کی انوکھی مثال قائم کردی ، سگریٹ پینے سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر کو تھپڑ مارنے والے بگڑے رئیس زادے کو اسی مقام پر لے جاکر اسے ملازم سے تھپڑ پڑوا دئیے ۔
#MaryamNawaz#punjabpost#PunjabGovernment
اسے کہتے ہیں مرا ہوا ہاتھی سوا لاکھ کا !!!
————————————
بڑی بڑی پھپھے ُکٹنیاں دیکھی ہیں ، مگر یہ وسیم والے معاملے نے تو مجھے بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ، وسیم وہ لڑکا ہے جِسے توقیر نے رائل آرچرڈ سوسائٹی میں اپنی گاڑی تلے کچل دیا تھا ، ملزم پکڑا گیا، فل فرائی ہو گیا ، خیر تھوڑا سا پیچھے چلتے ہیں یہ تصویر میں آنسو بہاتی ہوئی عورت وسیم کی والدہ ہے۔
اس نے دوسری شادی کر لی تھی اور نئے شوہر نے جو کہ چچا ہی لگتا تھا ، اپنے بھائی کے کمسن بیٹے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ، اب وسیم کو یتیم خانے میں جمع کروا دیا گیا ، اور بھول گئے کہ ہمارا کوئی بیٹا وسیم بھی تھا ، وسیم نے اپنا بچپن یتیم خانے میں گزارا ماں کی محبت اور باپ کی شفقت کے بغیر ، بہن کے پیار اور بھائیوں کے ہنسی مذاق کے بغیر ، تھوڑا بڑا ہوا تو الیکٹریشن کا کام سیکھنے لگا ، جس نے کچلا وہ وسیم کا ٹھیکدار تھا ، کام کے دوران بے جا سختی نے وسیم کو بد دل کر دیا ، اور کہا جا رہا ہے کہ دوران کام اسے ہراساں بھی کیا جاتا رہا ، جس کی وجہ سے وہ کام چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا اور توقیر ٹھیکدار نے گاڑی لے کر پیچھا کیا اور کچل دیا۔۔!
وسیم زندہ تھا تو کوئی اسے پوچھنے والا نہیں تھا ، جیسے ہی وہ مرا ، کونوں کھدروں سے اس کے رشتے دار نکل آئے۔ وہ جیسے بارش کے بعد مینڈک نکل آتے ہیں اور لگتے ہیں ٹرٹرانے، یہاں تک کہ بچے کا ننھیال اور نانا بھی صحیح سلامت ہے وہ سب مل کر بھی اپنے گلشن کے پھول کو نہ سنبھال سکے اب یہ عورت دہائیاں دے دے کر ٹسوے بہا رہی ہے اور عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کر رہی ہے، یہ کوشش ہے امدادی رقم حاصل کرنے کے لیے، میرے خیال میں انہیں بالکل بھی رقم نہیں دی جانی چاہیے بلکہ ان رشتہ داروں کو چھتر مارے جانے چاہییں جنہوں نے اسے یتیم خانے میں ڈال دیا اور پھر خبر ہی نہ لی۔۔!
آپ کیا کہتے ہیں ؟
ریحا چوہدری کے قلم سے !!!
ہیرو ♥️
اس بیچارے کے پیچھے سارے کالے چینلز والے لگ گئے ہیں۔ ہمیں یہ اس لیے پسند ہے کیونکہ اس نے خان صاحب کے لیے سینہ حاضر کیا تھا اور خان صاحب کی بہترین سیکیورٹی اس نے دی تھی، ہم آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں. سہیل آفریدی
سرخ سلام ہیرو 🫡
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب سے اپیل
جب بھی پاکستان کو ضرورت پڑی، چاہے کشمیر، گلگت، لاہور، پنجاب، سندھ، بلوچستان میں ہو، کہا جاتا تھا غیور قبائلی اور پختون ہیں،ہم پاکستان کیلئے تھے، ہیں اور رہیں گے لیکن آپ کے ڈالرز کی جنگ میں مزید خون نہیں دینگے، ہر اُس پالیسی سے بغاوت کرینگے جس کی قیمت ہمارے سر کی ہو، سُہیل آفریدی
"یہ لوگ انتشار پھیلانے کی کوشش کریں گے، آپ کو اشتعال دلائیں گے آپ لوگوں نے پرامن رہنا ہے میں نے ان کی دُم پر پاؤں رکھا ہوا ہے۔ خواجہ آصف جو ایک بزرگ عورت سے سیٹ ہار چکا ہے اگر یہ غیرت مند باپ کا بیٹا ہوتا تو ایک عورت کی سیٹ پر نہ بیٹھا ہوتا مجھے تمہاری غیرت کا بھی پتہ ہے اور تمہارے بھگوڑے لیڈر کی غیرت کا بھی پتہ ہے۔ جب ہم نے کہا ہم اسلام آباد پہنچ کر دکھائیں گے تو تم کیا تمہارا باپ بھی ہمیں نہیں روک سکتا۔ ہم نے پہلے پشاور سے چارسدہ جانا تھا خیبر کے لوگ مطالبہ کررہے کہ ہم لانگ مارچ کے شرکاء کی مہمان نوازی کرنا چاہتے تو اس لیے تھوڑا پلان تبدیل کیا کل ہم خیبر جائیں گے ان شاء اللہ تعالی"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے کفن کے ساتھ پہلا خطاب
میں کفن ساتھ لے کر آیا ہوں
وصیت یہ ہے کہ جہاں گولی لگے وہاں دفن کریں
اسٹیبلشمنٹ کو میرا پیغام - ABSOLUTELY NOT
#CMSohailAfridi#PTILongMarch#AbsolutelyNot
🚨⚡️اعلامیہ
ریاست بھر میں آج 4 اکتوبر سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا جاتا ہے۔لاک ڈاؤن کے دوران تمام سرکاری و پرائیویٹ ادارے، کاروباری مراکز اور بازار بند رہیں گے۔تمام عوام سے اپیل ہے کہ لاک ڈاؤن پر مکمل عملدرآمد کریں۔اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
بند مطلب بند
بریکینگ نیوز 🚨
وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا 🔥
جو بھی ویڈیو آپ کی سامنے آتی ہے بغیر سوچے سمجھے اس کو آگ کے طرح ہر جگہ پھیلائے
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی چھکے لگا رہا ہے 🔥🔥
عمران خان کی رہائی اس قوم کا مطالبہ ہے، صوابی کے مقام پر 20 لاکھ سے زائد افراد پہنچیں گے۔ سر ہی سر ہوں گے، پورا پاکستان نکلے گا اور پھر ہم آگے بڑھیں گے.
ابھی تو آغاز ہے پیارے۔۔۔۔۔
وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں میں صرف ایک خیبر پختون خوا کی حکومت فارم 45 کی حقیقی عوامی حکومت ہے باقی تو مسلط شدہ ہارے ہوئے فارم 47 کی جعلی حکومتیں ہیں۔۔۔
پچھلے 4 مہینوں سے ہمارے ساتھ مذاق ہوتی رہی۔ کہا گیا نئی حکومت بنے والی ہے۔ حکومت بنی نہیں حکومت مسلط ہوئی۔ ہارے ہوئے شخص کو وزیراعظم بنا دیا گیا۔
سردار عمر نذیر کشمیری
4اکتوبر 2026ء دریک عیدگاہ راولاکوٹ
سردار عمر نذیر کشمیری کا اہم خطاب