جو ہم پہ گزرے تھے رنج سا��ے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو ��ٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
اعلامیہ:
میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ تحریک انصاف اپنے اصل مقصد سے ہٹ چکی ہے
میری جماعت اب سے تحریک انصاف نظریاتی ہے اور میں بلے باز کے انتخابی نشان پر مُہر لگاؤں گا۔
پاکستان زندہ باد
Copy,rt,post.
میڈیا اگر زندہ ہوتا تو
ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر طوفان کھڑا کر دیتا مگر سب اپنی ذاتیات میں اور ہدایات میں الجھے رہے
عمران ریاض کے سوا چار ماہ اغوا پر زمین آسمان ایک کر دیتا مگر سوائے چند ایک کے ذاتی بیانات کے یوں لگتا تھا میڈیا نہیں قبرستان ہے
میڈیا اگر متحد ہوتا تو چاہے عمران خان کے خلاف بولتا مگر اس کا نام لینے کی جرات ضرور کرتا اور نام پر پابندی کا حکم دینے والے سے یہ ضرور پوچھتا کہ تم ہوتے کون ہو ایسا حکم دینے والے
#ایک_اور_1971_نامنظور
#ارشد_شریف_شھید
موجودہ دور میں پولیس کے طرف اس پشتون افسر نے چادر چار دیواری کی پامالی سے انکار کیا۔۔۔
ایس ایچ او عمران الدین کو اس کی ایمانداری کی سزا آج وقت کے حکمرانوں نے دی ہے عمران الدین نے اپنے افسران بالا کا ناجائز حکم نہ مانے پر لائن حاضر کر دیا ناجائز حکم یہ تھا
🚦 مراد سعید کے رشتہ دار کے گھر پر چھاپہ مارنا اور ان کے مرد اور عورتوں کو حوالات میں بند کر کے ان پر جھو��ی ایف ائی ار کٹوانے کو کہا تھا لیکن اس پٹھان نے دو ٹھوک جواب دیا کہ میں ایک پٹھان ہوں اور میں کبھی بھی ان عورتوں پر ایف ائی ار نہیں کاٹوں گا اگر اس کے لیے مجھے اپنے نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑے تو میں وہ بھی کر گزر جاؤں گا ہم فخر کرتے ہیں کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایسے ایماندار لوگ بھی ہیں اپ کے پی کے اور پٹھانوں کی شان ہے سلام ہو اس ماں کو جس نے اپ جیسے بہادر سپوت کو جنم دیا۔
ریٹویٹ کرے اس بہادر کے حوصلہ افزائی کیلے🔃
@sherafzalmarwat مروت صاحب آپ اپنے نام پر زرا غور کرے۔۔۔ آپ شیر بھی بھی افضل بھی ہے خان بھی ہے اور مروت قوم سے بھی ہے۔۔۔ اپ ان چار ناموں کا کل مجموعہ ہے۔۔ انشاء اللہ اپ ایک روشن مستقبل کے ساتھ ایک بہترین اور خوشیوں بھرا موسم دیکھوگے۔۔ یہی آپ کے مقدر ہونا ہے۔۔ ہمت مرداں مدد خدا۔
@sherafzalmarwat آپ کی اِس ٹوئیٹ سے ظاہر ہو رہا ہے کہ آپکے خاندان نے بُہت قربانیاں دی ہیں اور آج بھی آپ عمران خان کا ساتھ دینے کی وجہ سے آزمائشوں سے گُزر رہے ہو۔ اللہ آپکو مزید ثابت قدم رکھے۔
پتہ نہیں ایسے اور کتنے ہی خاندان ہیں جن کے عزیز دہشت گردی کا شکار ہوئے لیکن عوام نہیں اُنکو نہیں جانتی۔
#طوفان_الأقصى
ایک فلسطینی بچہ امت مسلمہ کو جگانے کی کوشش کرتے ہوئے ۔۔۔ اے ڈیڑھ ارب مسلمانوں! تم کہاں ہو ؟ تم نے ہم کو ظالموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ۔
بریکنگ نیوز
حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بتائے زیادہ سیٹوں والا کیسے ہارے گا اور کم سیٹوں والا کیسےجیتےگا؟
جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے 193 ممبران ہیں
پیپلزپارٹی اور اتحادیوں کوملا کر 160 بنتے ہیں
آپ کچھ نہیں کرسکتے، میئر تو جماعت اسلامی کا ہی آئے گا۔