شہباز شریف کہتے ہیں میرے ہاتھ تو بٹیرا آ گیا ہے میں عمران خان اور ڈیلی میل کے خلاف برطانیہ میں مقدمہ ضرور دائر کروں گا مجھے یقین ہے اس مرتبہ عمران خان بچ نہیں پائیں گے
حکومت تو بے بس نظر آتی ہے لیکن ایک عالم دین بے بس نہیں مفتی تقی عثمانی فرماتے ہیں کہ موجودہ حالات میں ڈالر خرید کر ناجائز منافع کمانے کی غرض سے ذخیرہ کرنا خلاف شرع ہے اور ایسا کرنے والوں پر لعنت ہے جن لوگوں کو اس فتوے سے آگاہی نہیں تھی وہ توبہ کریں اور ڈالر خریدنا بند کر دیں
کل جو ڈرمہ رچایا گیا یہ صرف @ImranKhanPTI کے آنکھوں میں نیب والے دھول جھونک رہے ہیں کے پتہ نا چلے کے ہم نے ڈیھل اور ڈیل کی ہے ۔ پکڑنے گئے تو واپس خالی ہاتھ کیوں آئے
😮😮😮
💓💓💓اسلام علیکم 💓 💓💓
تری زلفوں میں دل الجھا ہوا ہے
بلا کے پیچ میں آیا ہوا ہے
ہوئی ہے عشق ہی سے حسن کی قدر
ہمیں سے آپ کا شہرا ہوا ہے
بتوں پر رہتی ہے مائل ہمیشہ
طبیعت کو خدایا کیا ہوا ہے
پریشاں رہتے ہو دن رات اکبرؔ
یہ کس کی زلف کا سودا ہوا ہے
@NaimaKh03508448