چیئرمین جیئند بلوچ کا دو مرتبہ لاپتہ ہوکر پھر رہا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ بے گناہ ہے ایک بے گناہ کو مسلسل ہرساں کرنا اور جبرالاپتہ کرنا بلوچستان میں انسانی حقوق کو دبانے کی کوشش ہے
#SaveJiandBaloch#saveYounasBaloch
چیئرمین جیئند بلوچ ایک پر امن سیاسی کارکن ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ ہمیں پر امن ہونے کا درس دیا ہے۔ قلم, کتاب اور سیاسی آواز کو اپنی ہتھیار بنایا ہے۔ ہمارے ساتھیوں
کو رہا کیا جائے۔
#releasejiandbaloch#releaseyounasbaloch
چیئرمین جیئند بلوچ ایک پر امن سیاسی کارکن ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ ہمیں پر امن ہونے کا درس دیا ہے۔ قلم, کتاب اور سیاسی آواز کو اپنی ہتھیار بنایا ہے۔ ہمارے ساتھیوں
کو رہا کیا جائے۔
#releasejiandbaloch#releaseyounasbaloch
پٹرول مہنگے داموں بیچ رہی ہے اس طرح ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے تقریباً 100 سے 120 روپے زیادہ وصول کیے جا رہے ہیں۔
ایک ایسے ملک میں جہاں عوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے پریشان ہیں وہاں حکومت کا فرض بنتا ہے کہ وہ عوام کو ریلیف دےمگر الٹا عوام ہی پر بوجھ ڈالا جا رہا ہے
حکومت نے خام تیل 60 ڈالر فی بیرل کے حساب سے خریدا ہے اور ایک بیرل میں تقریباً 159 لیٹر تیل ہوتا ہے تو اس حساب سے ایک لیٹر کی قیمت تقریباً 0.38 ڈالر بنتی ہے۔ اگر ایک ڈالر 280 پاکستانی روپے کے برابر ہو تو ایک لیٹر خام تیل کی قیمت تقریباً 105 روپے بنتی ہے۔
یقیناً اس میں ریفائننگ
انرجی/توانائی کے شعبے کے ماہر سینیئر صحافی خلیق کیانی کے مطابق اگر کسی کے پاس ایک ملین ٹن (انونٹری سٹاک) پیٹرول اور ڈیزل پڑا تھا تو فی لیٹر 55 روپے اضافے سے اُس کو 72 ارب روپے منافع ہوا ہے۔
دوسری جانب معاشی امور کے تجزیہ کار فرخ سلیم نے لکھا ہے کہ آسان سا حساب ہے:
1. تیل 45 دن پہلے $60 فی بیرل میں خریدا گیا۔
2. آج آپ کو Rs327/L میں فروخت کیا گیا۔
3. یہ 113 ارب روپے کا انونٹری منافع ہے - تیل جس کی قیمت پہلے ہی ادا کی جا چکی ہے۔
4. 113 ارب روپے کس کی جیب میں گئے؟
ٹرانسپورٹ، ڈیلر مارجن، ٹیکس اور دیگر اخراجات بھی شامل ہوتے ہیں، لیکن اس کے باوجود قیمت تقریباً 200 سے 240 روپے فی لیٹر کے درمیان ہونی چاہیے۔ اگر حکومت چاہے اور ٹیکس یا لیوی کم کرے تو یہ قیمت 180 سے 220 روپے تک بھی ہوسکتی ہے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے
#پٹرول اور #ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 55روپےاضافہ کے ساتھ نئی قیمت321روپے17پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے،یہی نہیں پٹرول پر فی لیٹر لیوی 20 روپے 97 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے ۔۔۔ اس سے قبل پٹرول پر لیوی 84 روپے40 پیسے تھی جو اب بڑھاکر 105روپے 37 پیسے کر دی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 55روپے اضافہ کے ساتھ نئی قیمت335روپے 86پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے ، ڈیزل پر لیوی 20روپے 97 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے۔ اس سے قبل ڈیزل پر #لیوی 76روپے 21 پیسے تھی جو اب کم کر کے 55روپے 24 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے ،نوٹی فکیشن کےمطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے اگلے ہفتے تک رہے گا۔
یاد رہے حکومت نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا
#Petrol #Diesel #Fuel #PricesHike #PetroleumPrices #Inflation #Pakistan
@AhmadSharifzad@StateDept the person who's talking is a comedian tiktoker he is in kalat with his tribe He belongs to mengal https://t.co/uNXfggZjaM his right side a parliament party leader qadir mengal belongs to BNP Mengal