**انٹرا پارٹی الیکشن کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے کیوں ضروری ہیں؟**
1. انٹرا پارٹی الیکشن جمہوریت کو جماعت کے اندر مضبوط بناتے ہیں، جس سے ہر کارکن کو اپنی رائے دینے کا حق ملتا ہے۔
2. اس عمل سے باصلاحیت اور مخلص قیادت سامنے آتی ہے جو جماعت کو صحیح سمت میں لے جا سکتی ہے۔
3. یہ اختلافات کو کم کرنے اور اتحاد پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ ہوتا ہے۔
4. شفاف اور منصفانہ انتخابات کارکنان کا اعتماد بڑھاتے ہیں اور جماعت کو مضبوط کرتے ہیں۔
5. یہ جماعت کو عوامی سطح پر زیادہ معتبر اور قابلِ اعتماد بناتے ہیں۔
**چند لمحات کے لیے اپنی ساری دشمنیاں اور اختلافات ختم کر کے سچے اور ایمانداری کے ساتھ سوچیں کہ ایک مضبوط قیادت اس شہر کے لیے کیا کچھ نہیں کر سکتی؟**
**MQM Pakistan کے تمام ہمدردوں، ساتھیوں، کارکنان اور ذمہ داران! یہ وقت ہے آپ کے آگے آنے والی نسل کی بقا اور سلامتی کا۔**
#MQMPakistan #MQM #MQMP #ECP #IntraPartyElections
وفاقی وزیرِ صحت، سید مصطفیٰ کمال @KamalMQM کی قیادت کے پہلے 6 ماہ میں صحت کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل حاصل کیے گئے۔ 🇵🇰
قلیل عرصے میں ایسی نمایاں پیش رفت مؤثر قیادت، عزم اور مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
مزید تفصیلات اور ان کامیابیوں کی جھلک اس ویڈیو پیکج میں دیکھیں۔
@nhsrcofficial
یہ جب کی تصویر ہے جب بھٹو نہیں آیا تھا۔۔۔
کراچی پر مہاجر بیورکریسی تھی. نئ نئ صنعتیں لگ رہی تھی۔معیشت پھل پھول رہی تھی۔۔۔
پھر بھٹو دجال آگیا اسنے صنعتیں قبضے میں لے لی۔ مہاجر افسران کو نکال دیا ۔کوٹہ سسٹم بنا کر دیہی سندھ اور شہری سندھ کو الگ کردیا۔۔
پھر کراچی کو گرہن لگ گیا
پیپلز پارٹی کی بدنیت، نااہل، متعصب اور کرپٹ سندھ حکومت کا ایک اور کارنامہ...
کریم آباد انڈر پاس—پاس کرکہ بتائیں!
ریاست جواب دے یہ آپ نے پاکستان کے معاشی دارالخلافہ کراچی کو کس کے حوالے کردیا ہے؟؟
#Karachi#FBarea#کراچی_وفاق_کے_حوالے_کرو
Real leadership is not about power, it’s about restoring hope. Mustafa Kamal and Anis Kaimkhani chose reconciliation over chaos and Karachi chose peace. #ShukriyaKamalAnis
روایتی سرحدی، بحری اور فضائی دفاع کے ساتھ ساتھ سائبر میدان میں بھی پاکستان کی دفاعی صلاحیت قومی خودمختاری کے تحفظ کا اہم ستون ہے۔
There is no power on earth that can undo Pakistan
#PakistanZindabad#CyberAttack
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو طبی سہولیات کی آؤٹ سورسنگ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں سیکریٹری صحت، ایڈیشنل سیکریٹری اور جوائنٹ سیکریٹری (ہسپتال) سمیت ماہرین نے شرکت کی۔ بریفنگ میں کنسلٹنٹس کی جانب سے مختلف آؤٹ سورسنگ ماڈلز پیش کیے گئے جن کا مقصد صحت کی سہولیات کو مؤثر، شفاف اور جدید تقاضوں کے مطابق بنانا ہے۔ وفاقی وزیرِ صحت نے واضح ہدایت کی کہ عوام کو معیاری، کم لاگت اور باآسانی دستیاب طبی خدمات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے صحت کے نظام کو مضبوط اور دیرپا بنیادوں پر استوار کیا جا سکتا ہے۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HealthcareReform
#ModernHealthcare
#HealthForAll
#Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما جناب انیس احمد قائمخانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج آغا ذاکر کے گھر جا کر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی۔
#AnisKaimkhani#Karachi#MQMPakistan
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے پروفیسر ایس ایچ وقاص (ہیڈ آف سرجری، پمز) نے ملاقات کی۔ ملاقات میں جوائنٹ سیکریٹری (ہسپتال) بھی شریک تھے۔
ملاقات میں جدید جراحی طریقہ کار، سرجیکل ایجادات اور روبوٹک سرجری کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ پروفیسر وقاص نے وزارت کو پمز میں جاری ترقیاتی اقدامات اور روبوٹک سرجری کی افادیت پر بریفنگ دی۔
وفاقی وزیرِ صحت نے روبوٹک سرجری کو جدید میڈیکل سہولیات کی جانب اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا:
میں جلد پمز کا دورہ کروں گا تاکہ جاری کام کا خود جائزہ لے سکوں اور مزید بہتری کے اقدامات پر پیش رفت ہو۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HealthcareInnovation
#MedicalAdvancement
#PatientCare
#FutureOfMedicine
#Pakistan
کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر ہوا کرتا تھا. پھر بھٹو آیا اسکی باقیات آئ جنہوں نے کراچی کو نوچ نوچ کر اسکا حلیہ بگاڑ دیا اور اندھیروں کا شہر بنا دیا
@BBCUrdu@cnni
جب جب نصیر اللہ بابر جیسے لوگ میری قوم کی عزت و حرمت کو پامال کرنے کی کوشش کریں گے، تو شہید فہیم جیسے جانباز اور شہید نعیم جیسے بہادر ضرور پیدا ہوں گے۔ شہداء سب کے قابلِ احترام اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔
ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی طحہٰ احمد خان #MQMPakistan@taha_khan90
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے آصف حمید (بیٹے ڈاکٹر اسرار احمد، قرآن اکیڈمی لاہور) نے ملاقات کی۔
ملاقات میں صحت، تعلیم اور سماجی اصلاحات کے حوالے سے قرآن اکیڈمی کے کردار اور باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#MustafaKamal#HealthMinister
#SocialReforms
#QuranAcademy
#HealthAndEducation
#Pakistan
سندھ اسمبلی میں “سندھ کلائمیٹ چینج فریم ورک ایکٹ 2025” جمع کروا دیا گیا
سندھ اسمبلی میں رکن صوبائی اسمبلی نجم مرزا نے نجی بل کے طور پر “سندھ کلائمیٹ چینج فریم ورک ایکٹ 2025” جمع کروا دیا۔ یہ بل صوبے میں ماحولیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات—بشمول ہیٹ ویوز، سیلاب، خشک سالی، سمندری سطح میں اضافہ اور ساحلی کٹاؤ—کا مؤثر تدارک کرنے کے لیے جامع قانونی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔
بل کے مقاصد میں سندھ کلائمیٹ چینج اتھارٹی کا قیام شامل ہے جو آزاد اور تکنیکی ادارے کے طور پر کام کرے گی۔ اس کے تحت کاربن بجٹ، صوبائی گرین ہاؤس گیس انوینٹری، کلائمیٹ رسک اسکریننگ اور کلائمیٹ ایکشن پلان کی تیاری اور عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔
بل میں سندھ کلائمیٹ چینج فنڈ قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے ذریعے متاثرہ کمیونٹیز کو ایمرجنسی ریلیف، ریزیلینس پروجیکٹس اور فطرت پر مبنی حل (Nature-based Solutions) فراہم کیے جائیں گے۔ فنڈ کے شفاف استعمال کو یقینی بنانے کے لیے سخت آڈٹ اور شفافیت کے قواعد بھی شامل ہیں۔
قانون کے تحت سندھ بھر میں کلائمیٹ پروٹیکٹڈ زونز قائم کیے جائیں گے جن میں مینگروز، ڈیلٹا، ویٹ لینڈز اور دیگر نازک ماحولیاتی نظام شامل ہوں گے۔ متاثرہ افراد اور ماحولیاتی مہاجرین کو سماجی تحفظ دینے، روزگار بحالی اور قانونی حیثیت دینے کی شقیں بھی بل کا حصہ ہیں۔
اس کے علاوہ، پرائیویٹ سیکٹر کے بڑے اداروں کو سالانہ گرین ہاؤس گیس انوینٹری اور کلائمیٹ رسک ڈسکلوزر رپورٹس دینا لازمی ہوگا، جبکہ حکومت کم کاربن اشیاء و خدمات کے لیے گرین پروکیورمنٹ رولز متعارف کرائے گی۔
اہم ترین پہلو کلائمیٹ جسٹس ٹریبونل کا قیام ہے جو ماحولیاتی تنازعات اور شکایات پر فوری فیصلے دے گا، جبکہ سالانہ اسٹیٹ آف کلائمیٹ رپورٹ صوبائی اسمبلی میں جمع کروائی جائے گی۔
ماہرین کے مطابق، یہ بل سندھ کو نہ صرف پاکستان بلکہ خطے میں ماحولیاتی قانون سازی کے اعتبار سے ایک ماڈل صوبہ بنانے کی سمت اہم قدم ہے۔
#NajamMirza #korangi #PS94
#Sindh #Karachi
@KamalMQM
کراچی: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فرٹیلیٹی کیئر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈپٹی سیکریٹری بھی ان کے ہمراہ تھے۔
وفاقی وزیر نے ادارے کی سہولیات اور شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ ان وسائل کو عوام کے لیے مزید مؤثر بنایا جائے گا تاکہ علاج کی جدید سہولیات بروقت میسر آ سکیں۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HealthcarePakistan
#FertilityCare
#PublicHealth
#HealthForAll
#Pakistan