کچھ ویڈیوز صرف دیکھی نہیں جاتیں دل پر اتر جاتی ہیں💔🥹
واللہ اس ننھے عاشق کی مدینے کے لیے تڑپ دیکھ کر دل بےقرار ہو گیا🥹😭
اتنی سی عمر میں ایسی محبت ایسا یقین اللہ اکبر 🥹❤️🩹
مدینے کی طلب بھی انمول نعمت ہے جس دل میں جاگ جائے اسے پھر دنیا کی کوئی چیز قرار نہیں دیتی😭💔
تمام عاشقان غوث الوری کو عرس مبارک پیران پیر، روشن ضمیر ,سلطان الاولیاء ,قطب ِربانی،محبوب سبحانی،محی الدین غوث اعظم دستگیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ بہت مبارک ہو❤️💫
اللہ ہم سب کو #بڑی_گیارہویں شریف کی خوب برکتیں نصیب فرمائے اور غوث پاک کے صدقہ ہم سب پر رحم فرمائے🤲🥹
@Dr_Iqra_NooR اولاد انسان کے لیے آزمائش ہے اور اسی آزمائش کو کمزوری سمجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے اہل و عیال کو اذیت دے کر جھکانے کا یہ پرانا وطیرہ ہے مگر یاد رکھیں … ماں کے آنسو، بچوں کا خوف اور خاندان کا کرب کسی نظریے کو شکست نہیں دیتے صرف ظلم کی حقیقت بے نقاب کرتے ہیں
بچوں کو روک کر ایک ماں کو اذیت دے کر اور خاندان کو ذہنی کرب میں مبتلا کر کے اگر سمجھتے ہو کہ آواز دب جائے گی تو یاد رکھو یہ خام خیالی ہے…!!!
یہ بچے خوف کی علامت نہیں اس ظلم کے گواہ ہیں🔥
یاد رکھو جس فکر کو دلیل سے نہ جھکایا جا سکے اسے ہتھکنڈوں سے بھی نہیں جھکایا جا سکتا ✊💯
تیرِ نظر سے پھیر دو سارے الم کے تیر
کیا یہ الم کے تیر ہیں یا غوث المدد
کس دل سے ہو بیانِ بیداد ظالماں
ظالم بڑے شریر ہیں یا غوث المدد
انظر حالنا یا سرکار غوث اعظم 😭🙏🥹 https://t.co/HbARltmjZA