@talibilm1978@NaureenJanjua مگر اب عمران خان کو ہمدردی کا ووٹ مل سکتا ہے کارکردگی کا نہیں۔
فی الحال کراچی کی عوام کے لئے کوئی لیڈر نہیں ہے جو انکو لیڈ کرسکےبلدیاتی انتخابات سے قبل حفظ نعیم نے اچھی کمپین چلائی مگر نتیجہ توقعات کے برعکس تھا۔
@talibilm1978@NaureenJanjua نہیں بھائی اسکو تھوڑا سمجھنے کی ضرورت ہے الطاف بھائی کا ووٹ واقعی بیلٹ باکس سے نکلتا تھا مگر سب دھاندلی کا ووٹ تھا لوگ پولنگ سٹیشن نہیں بھی جائیں تو ووٹ کاسٹ ہو چکا ہوتاتھا۔
عمران خان کو ساری کراچی نے منتخب کیا تھا مگراسنے کچھ بھی نہیں دیا کراچی کو اس وجہ سے لوگ اس سےمایوس تھے1/2
@Athar_@MShehzadSpeaks ثبوت تو میرے بھائی دیں گے جنہوں نے دعویٰ کیا ہے انکی بیٹی نے جرمنی سے تعلیم حاصل کی ہے اور موصوف نے پچیس حج کئے ہیں۔
البينة على المدعى
@MuhammadSa313@MShehzadSpeaks کوئی بھی دعویٰ کرنے والے سے ثبوت نہیں مانگے گا اور بہتان کے پیچھے دوڑ لگا دینگے۔
بھائی انکی کون سی بیٹی نے جرمنی سے تعلیم حاصل کی کوئی نام یونیورسٹی کا نام کوئی ڈگری وغیرہ؟
پچیس حج کا ثبوت؟
@murtazawahab1 معزز مئیر صاحب آپ سے گزارش ہےکہ خالد بن ولید فلائی اوور بھینس کالونی کی طرف چکر لگا لیں اور روڈ کا معیار چیک کرلیں جگہ جگہ سے خراب ہونا شروع ہوگیا ہے افتتاح کو ابھی مشکل سے دو مہینے ہوئے ہیں
*صدمہ کا علاج*
ایک بیوہ نے حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو اپنی حالت تحریر کی کہ شوہر مرحوم کے غم کی وجہ سے باوجود ڈیڑھ سال گزر جانے کے اس قدر تڑپ ہے کہ ہر چند قلب کو راجح الی اللہ کرتی ہوں لیکن یکسوئی نہیں پیدا ہوتی۔