پاکستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے مظفرآباد ڈویژن میں ہونے والے الیکشن میں ٹرن آؤٹ کی گواہی ان رپورٹرز سے لینی چاہیے جو گراؤنڈ پر موجود تھے۔ مسلم لیگ ن بظاہر زیادہ سیٹیں جیت گئی ہے لیکن اس الیکشن پر کئی سوالات پیدا ہو گئے ہیں!
The Pakistan Armed Forces have even attacked the Kashmiri refugee colony in Kotli.
Kashmiris on both sides of the ceasefire line remain insecure, facing threats from both India and Pakistan.
#RightsMovementAJK#Kashmir
بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بت ٹوٹ گیا، ڈی جی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شاہزیب خانزادہ نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ جیو نیوز پر بیٹھ کر اپنے پروگرام میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی اسٹبلیشمنٹ کے متعلق تاریخی گفتگو پڑھ کر سنا دی اور قائد نے ایک جونیئر فوجی آفسر کو کیسے شٹ اپ کال دی؟ سارا احوال بتا دیا 🔥🔥
قائد اعظم نے ایک پیغام اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بھی دیا، 14 جون 1948 میں کوئٹہ کمانڈ کالج کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے کہا میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آئین کا مطالعہ کریں، جس میں لکھا ہے کہ ایگزیکٹو اتھارٹی پاکستانی حکومت کے سربراہ سے شروع ہوتی ہے جو اس وقت گورنر جنرل ہے۔ اس لیے آپ کے پاس جو بھی احکامات آتے ہیں، وہ بنا ایگزیکٹو اتھارٹی کی منظوری کے نہیں آ سکتے ہیں اور یہی قانونی طریقہ کار ہے۔ اس سے پہلے اگست 1947 میں قائد اعظم محمد علی جناح سے جب فوج کے ایک جونیئر افسر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ فوج کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی تعینات ہیں، ان غیر ملکی افسران کے بجائے ہمیں موقع دیا جائے اور مقامی افسران کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا جائے، تو اس پر قائد اعظم نے غصے میں جواب دیا کہ مت بھولیں، فوج عوام کی ملازم ہے۔ ملکی پالیسی آپ نہیں، ہم سویلینز بناتے ہیں، ہم چیزیں طے کرتے ہیں اور آپ کا کام ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ پاکستانی فوج عوام کی فوج ہے، فوج اتنا ایگزیکٹو کا حصہ نہیں جتنام عوام کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج بیرونی خطروں کا واحد دفاع ہے، اسے سیاسی کیوں بنائیں؟ پالیسی سویلینز بنائیں گے، فوج عمل کرے گی۔ آج سے 76 سال پہلے قائد اعظم نے واضح کر دیا تھا، مگر پھر کیا ہوا؟ قائد اعظم کی ان باتوں پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ملک میں چار مارشل لا آئے، جمہوری حکومتوں کے تختے الٹے گئے اور مارشل لا کے ذریعے اس ملک میں جمہوری حکمرانوں سے زیادہ آمروں نے حکمرانی کی اور 78 سال سے ملک میں سویلین اور عسکری قیادت میں تعلقات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور آج بھی جمہوریت اور جمہوری حکومتوں کی بے بسی کی بات ہوتی ہے۔
Don't stop talking about Kashmir.
Our pain didn't end when the headlines faded. Kashmiris still need your voice, your attention, and your solidarity. Please don't let our cries disappear into silence.
#Kashmir#StandWithKashmir
فیضان ممتاز کی وال سے 👇🏻
رات کو اپنی دو سال کی بھانجی سے بات کر رہا تھا جو بنجونسہ رہتی ہے کہتی ہے ماموں آپ کی طرف دُکانیں کُھلی ہیں آؤ گے تو چیزی لے آنا
میں نے کہا کیوں آپ کو کوئی چیزی نہیں لا کر دیتا اُدھر تو کہتی ہے نہیں ہم راولاکوٹ جاتے ہیں تو فوجی گولی مارتے ہیں 💔🥹۔۔۔
اُس کی یہ باتیں سُن کر میرے آنسُو نکل آئے کہ ہمارے محافظوں نے آنے والی نسلوں تک نفرت پھیلا دی ہے اپنے لیے!
یہ وُہی محافظ تھے جن کو دور سے دیکھ کر کم سلام کرتے تھے اور کشمیر کا دو سالہ بچہ بھی اُن کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
خدارا رحم کریں خود پر اور آنے والی نسلوں پر اور یاد رکھیے کہ کشمیر کا کوئی بچہ بھی آپ کے سامنے ہار نہیں مانے گا اسی لیے بہتر یہی ہے کہ کشمیریوں کو ان کا حق دو اور ہمارے راستے سے ہٹ جاؤ 💪🏽۔۔
#RightsMovementAJK
#ajkrightmoment #kashmir #rawalakot_azad_kashmir
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ایل اے 31 کھاوڑہ سے امیدوار چوہدری لطیف اکبر کی نیوز کانفرنس
مظفرآباد: دس انتخابات لڑے ہیں، میں نے کبھی ایسا نہیں دیکھا کہ اس طرح دھاندلی، لوگوں پر تشدد اور قتل عام کیا گیا ہو، چوہدری لطیف اکبر
مظفرآباد: وفاقی وزراء کی ہدایات پر بدترین دھاندلی کرائی گئی، لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں، چوہدری لطیف اکبر
مظفرآباد: مارشل لا کے ادوار میں بھی انتخابات لڑے مگر اس طرح وفاقی وزراء کی مداخلت پہلے کبھی نہیں ہوئی، لطیف اکبر
مظفرآباد: میں نے کبھی ایم ایل اے بننے کے لیے سیاست نہیں کی، ہمیشہ لوگوں کے حقوق کی جنگ لڑی، لطیف اکبر
مظفرآباد: ہم تو شروع دن سے حقِ رائے دہی کی جنگ لڑ رہے ہیں، عوام کا مینڈیٹ چرایا گیا، لطیف اکبر
مظفرآباد: مجھ پر حملہ کیا گیا، سیکیورٹی اسکواڈ سے اسلحہ چھیننے کی کوشش ہوئی، لطیف اکبر
مظفرآباد: ڈی ایس پی موقع پر حملے کے گواہ ہیں، واقعے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، لطیف اکبر
مظفرآباد: گولیوں کی گونج میں سرعام ٹھپے لگائے گئے، پھر کیسے کہا جا سکتا ہے کہ انتخابات شفاف ہوئے؟ چوہدری لطیف اکبر کا سوال
مظفرآباد: جہاں آزادانہ پولنگ ہوئی اور جہاں دھاندلی ہوئی، دونوں کے نتائج میں واضح فرق ہے، لطیف اکبر
مظفرآباد: ایک یونین کونسل میں پانچ پولنگ اسٹیشن جیتنے کے باوجود مخالف امیدوار کو 1500 ووٹ کی برتری دے دی گئی، لطیف اکبر
مظفرآباد: الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر رات ڈھائی بجے پولنگ 31 فیصد تھی، پھر صبح یہ 97 فیصد کیسے ہو گئی؟ لطیف اکبر کا سوال
مظفرآباد: دنیا کے کسی ملک میں 97 فیصد پولنگ نہیں ہوتی، یہاں ٹھپے لگا کر تقریباً 100 فیصد پولنگ دکھائی گئی، لطیف اکبر
مظفرآباد: ایک ہی یونین کونسل میں کہیں 30 فیصد اور کہیں 97 فیصد پولنگ کیسے ممکن ہے؟ لطیف اکبر کا سوال
مظفرآباد: متعدد پولنگ اسٹیشنز پر ایک ہی امیدوار کے حق میں تمام ووٹ ڈالے گئے، مخالف امیدوار کو ایک بھی ووٹ نہیں ملا، لطیف اکبر
مظفرآباد: یو سی جھنڈگراں میں ایک پولنگ اسٹیشن پر 92 فیصد جبکہ ساتھ والے پولنگ اسٹیشن پر صرف 30 فیصد پولنگ ہوئی، لطیف اکبر
مظفرآباد: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے حق میں 19 ہزار یکطرفہ ووٹ کاسٹ کیے گئے، لطیف اکبر
مظفرآباد: ٹھیریاں یونین کونسل کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر 99 فیصد پولنگ ظاہر کی گئی، لطیف اکبر
مظفرآباد: کمار بانڈی پولنگ اسٹیشن پر زبردستی مسلم لیگ (ن) کے حق میں ووٹ ڈلوائے گئے، انکار کرنے والوں پر تشدد کیا گیا، لطیف اکبر
مظفرآباد: گرتھان میں میرے ساتھی ممتاز نقوی پر حملہ ہوا، انہیں گولی لگی اور ان کی گاڑی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا، لطیف اکبر
مظفرآباد: سنواڑیاں میں ایک پولنگ اسٹیشن پر 99 فیصد جبکہ دوسرے پر صرف 20 فیصد پولنگ رہی، یہی نتائج سب کچھ بیان کر رہے ہیں، لطیف اکبر
مظفرآباد: الیکشن کمیشن کو پہلے ہی سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کا کہا تھا، لطیف اکبر
مظفرآباد: اگر صاف اور شفاف انتخابات ہوتے تو مسلم لیگ (ن) مخالف امیدوار کے بغیر بھی 32 ہزار ووٹ حاصل نہ کر سکتی، لطیف اکبر
مظفرآباد: الیکشن کمیشن 45 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرائے، تمام ثبوت فراہم کر دیے ہیں، لطیف اکبر
مظفرآباد: اس الیکشن کو ہر قانونی فورم پر جعلی ثابت کریں گے، لطیف اکبر
مظفرآباد: ووٹنگ کا فرانزک کرایا جائے گا، تمام اخراجات ہم خود برداشت کریں گے، لطیف اکبر
مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام سے کشمیر کا بچہ بچہ دھاندلی کا حساب لے گا، لطیف اکبر
مظفرآباد: میرے حلقے میں بیلٹ پیپرز پر پہلے سے مہریں لگا کر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو دیے گئے، جنہیں ضبط کرکے الیکشن کمیشن کے حوالے کیا گیا، لطیف اکبر
مظفرآباد: کئی پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے اختتام پر پہلے سے مہر لگے بیلٹ پیپر بیلٹ بکسوں میں ڈالے گئے، لطیف اکبر
مظفرآباد: پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا اعلان دیہی علاقوں تک نہیں پہنچا، لطیف اکبر
مظفرآباد: انٹرنیٹ بند، بجلی بند اور موبائل سروس بند تھی، الیکشن کمیشن یہاں بیٹھ کر اعلان کرتا رہا مگر معلومات عوام تک نہیں پہنچیں اور پولنگ بند ہو گئی، لطیف اکبر
مظفرآباد: جہاں ان کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن تھے وہاں شام چھ بجے تک پولنگ جاری رکھی گئی، لطیف اکبر
مظفرآباد: کئی پولنگ اسٹیشنز پر وقت سے پہلے ووٹنگ بند کر دی گئی، بعض مقامات پر پریذائیڈنگ آفیسر نے خود پولنگ ختم کر دی، لطیف اکبر
مظفرآباد: کئی ایسے علاقے تھے جہاں فون کالز نہیں لگ رہی تھیں اور بارش کے باعث بجلی بھی بند تھی، ایسی صورتحال میں لوگوں تک معلومات کیسے پہنچ سکتی تھیں؟ لطیف اکبر کا سوال
مظفرآباد: اگر دوپہر 12 بجے پولنگ شروع ہوتی اور شام پانچ بجے بند ہو جاتی تو صرف چند گھنٹوں میں 56 ہزار ووٹ کیسے کاسٹ ہو گئے؟ لطیف اکبر کا سوال
A large crowd gathered in George Square, Luton, yesterday to show solidarity with the people of Azad Jammu and Kashmir following a deadly crackdown by Pakistani authorities on peaceful demonstrations.
Protesters condemned the arrests of activists, the use of force against demonstrators and restrictions on political dissent, calling for an end to the repression and for the rights of Kashmiris to be respected.
۲ صوبوں میں بدامنی ہے،پختونخواہ اور بلوچستان دہشتگردی کے لپیٹے میں۔ سندھ میں بدترین گورننس۔ پنجاب میں اشتہاری مہم کا حقیقت سے کوئ تعلق نہیں۔ کشمیر میں بھی بُری حکمت عملی سے بدامنی متعارف کردی گئی۔
ٹِک ٹاک ٹِک ٹاک صرف ن لیگ کی نہیں بلکہ پورے سسٹم کیلۓ اُلٹی گنتی شروع ہے۔ کچھ بڑا ہونے کو ہے۔
میں ایسا کیوں سمجھتی ہوں؟ تفصیلات: https://t.co/ZqiDBprkPg
عظیم کمانڈر حضرت خالد بن ولید کی کہانی,
عاصم منیر کے لیے!!
حضرت خالد بن ولید کی پگڑی کو پاؤں کی۔ باندھ کر سوال کیا گیا, بتاؤ شاعر کو 10 ہزار درہم کہا سے دئیے, بیت المال سے یا اپنے جیب سے, دونوں صورتوں میں جرمانہ عائد ہوگا!!
لیکن عاصم منیر سے کوئی سوال کرے, تو اغواء کیا جاتا ہے
یہ پوسٹ کالعدم جوائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی JACC نے جاری کی ہے اور بھارت کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ وہ آزاد کشمیر میں جاری پولیس ایکشن کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔