تقریباً 5 سال ہو چکے تحریک کا کام کرتے اس شخص کو ہمیشہ اُن لوگوں کی سپورٹ میں دیکھا جو رضوی گھرانہ مرکز شوریٰ پر تنقید کر رہے ہوتے
اب ایک خاتون مرکز پر امیر محترم پر بکواسات کر رہی تو اُس کو پٹا ڈالنے سے تکلیف انکو کیوں؟؟
اور اتنی تکلیف کے ذاتیات پر اٗتر آئے+ فیک اصل سے آؤ 👏
دور حاضر میں فیک نیوز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بالخصوص یہ انتہائی اہم ہے کہ مرکز سے منسوب غیر مصدقہ اطلاع یا خبر پر یقین کرنے یا اسے آگے پھیلانے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔
اس کے پیش نظر مرکز کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
ایک سال سے زائد عرصے کے بعد سماعت ہوئی اور پھر بھی کل کی تاریخ دے دی گئ۔۔۔۔‼️
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
20 | 10 | 2026
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
VOICE OF AL AQIB EXCLUSIVE
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
تاریخ تاریخ تاریخ صرف تاریخ 🥲
🚨 کیس اپڈیٹ
⚖️ امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی.......20 | 10 | 2026
اگر میرا وہ اکاؤنٹ سلامت ہوتا تو دکھاتی کہ اپنی تحریک کے بارے میں بکواس کرنے والوں کا حال کیا کرتے ہیں... ہمارے قائدین کے خلاف بکواس کر کے کیا سمجھتے ہیں کہ Feminism کی بیس پہ بچ جائیں گے؟ ان سے حساب بھی پھر Feministic طریقے سے لیا جائے گا۔
جو ہمیں قائدو ضوابط سکھا رہے ہیں وہ خود پہ بھی apply کر لیا کریں ۔باقی مجھے اپنی ذات کے لیے کسی کو نہ کچھ کہنا ہے نہ لڑائی کرنی ہے لیکن بابا جان کے گھرانے پہ اگر کسی نے بک بک کی تو وہ چار اور سنے گا
سلامتی ہو
🚨 علامہ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
‼️20-10-26‼️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل بروز پیر 19 اکتوبر 2026 کو لاہور ہائی کورٹ میں امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی مفتی انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے۔
ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے کہ ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی کو ۔ بار بار سماعتیں ملتوی ہوتی رہیں، جج بدلتے رہے، مگر اب تک کوئی پیش رفت نہیں، اور عدالت سے انصاف کا مطالبہ ہے۔
دعا ہے اللہ پاک دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے، ان کی جلد اور باعزت رہائی عطا فرمائے، اور انصاف کا بول بالا ہو۔ آمین ثم آمین۔
#ReleaseSaadRizvi #TLP #لاہور_ہائی_کورٹ
19 اکتوبر 2016 وہ تاریخ ساز دن جب حضور سیدنا اميرالمجاہدين حافظ خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کی قیادت میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ نے داتا دربار سے تاریخ ساز مارچ کا آغاز کیا، جو پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچ کر دھرنے میں تبدیل کر دیا گیا۔
There are plenty of answers backed by evidence. But if anyone questions the steadfastness of the princes, their statements & even goes so far as to bring Baba Jaan’s home into the matter, then they should expect a response.