@ja_sa_rab@dcislamabad All this used to be dark green, 55% of the reserve forest have been transformed for Elite’s entertainment, all bureaucratic buildings.
Destroying one’s lungs with cigarettes is condemnable but destroying city’s lungs, not so much.
اسلام آباد کے ارجنٹینا پارک میں وزیرستان کے 54 سالہ ڈاکٹر جہانزیب شہریوں کو ورزش کی ترغیب دیتے ہیں۔ کبھی پیار، کبھی غصہ، اور کبھی ہلکا سا دھکا شہریوں کو ورزش پر مجبور کر دیتا ہے۔ دیکھیے
@HasanQau
کی ویڈیو رپورٹ
عاصم منیر نے 20 ارب روپے کا جہاز خریدا۔
مریم نواز نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدا۔
یوں دونوں نے مل کر تقریباً 31 ارب روپے، 112 ملین ڈالر، قومی خزانے سے نکال کے ایک اسرائیلی کمپنی ک�� ��ائدہ پہنچایا۔
کیاآپ جانتے ہیں؟ فلسطینوں کی نسل کشی کے بعد امریکہ میں اسرائیلُ کے صرف ایک بزنس Starbucks کے بائیکاٹ کے بعد اسے تقریباً $11 بلین ڈالر تک نقصان پہنچا؟!
سوال کریں یہ دونوں اسرائیلی ایجنٹ کس نے ملک پر مسلط کیے اسرائیل کو فائدہ پہچانے کے لیے ؟؟
بنگلہ دیش کی ترقی کا راز ۔دوسری طرف پالستان قرضوں کی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے، ہے۔ ایک ایسا ملک جوIMF کی قسط ادا کرنے کے لیے بھی دوسروں سے قرض مانگتا ہے، اس مقروض ملک کے آرمی چیف نے نہ صرف اپنے عیش و آرام کے لئے 30 ارب کا جہاز خریدا، بلکہ اپنئ پسندیدہ فارم 47 کی وزیراعلی کے لیے بھی 10 ارب کا جہاز خریدا ۔
جرنیل ہوں یا سیاستدان سب کے سب مفاد پرست۔ یہاں کسی کو قومی مفاد نظر نہیں آتا ۔کوئی ملک و قوم کی ترقی نہیں چاہتا جسکا داؤ لگ رہا ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے ۔
1981 وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 وزیراعلی پنجاب (نواز شریف)
1988 وزیر اعلی پنجاب (نواز شریف)
1990 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2008 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2009 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2013 وزیر اعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2022 وزیراعظم پاکستان (شہباز شریف)
2022 وزیر اعلیٰ پنجاب (حمزہ شہباز شریف)
2024 وزیر اعلیٰ پنجاب (مریم نواز شریف)
ایک بار اور موقع ملا تو ہم ��وام کی تقدیر بدل دیں گے۔
خادمین شریفین پنجاب شریف
بھائی واہ۔ مریم نواز چھا گئیں۔ گوجرانوالہ میں پچھلے ڈیڑھ سال سے قائم لنگر جو کوئی اور چلا رہا تھا، اس پر "اپنے" نام کی تختی لگا کر اسے "وزیر اعلٰی رمضان دسترخوان" بنا ڈالا
حکومت کی یہ حرکت دیکھ کر اصل ڈونر جو یہ لنگر چلا رہا ہے، اس نےبھانڈا پھوڑ دیا۔ 😂🤦
قومی ہاکی ٹیم نے برتن دھو کر ،باتھ روم صاف کر کے سڑکوں پر گزارہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مریم نواز نے 11ارب کا جہاز خرید لیا۔
پی آئی اے ساری کی ساری 10ارب میں بیچ دی۔
بس یہ تین خبریں دیکھ لیں
A private Indian university is facing heavy backlash after a professor appeared to present a Chinese-made robotic dog as its own innovation at a top AI summit, prompting officials to ask it to vacate its stall.
"مت بھولیں کہ صیہونیت کا دنیا پر غلبہ پانے کی ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ عمران خان کو (ناحق) قید کر دیا گیا" (جس وجہ سے اب مسلمان ممالک میں سے کسی کا سربراہ ایسا نہیں جو کھل کر صیہونیت کو دلیری سے للكارے) -
سابق برطانوی سفیر/صحافی، کریگ مرے
🔥Disgusting🔥
Police in Punjab , Pakistan killed 900 people in eight months ,
Totally Fake police encounters.
Where are the courts ?
https://t.co/m8ZafucIht
Iran is located in the hemisphere of China. Therefore, unlike Venezuela, China will not stand idly by in the face of an Israeli and U.S. attack on Iran. This power struggle may potentially signify the ultimate end of the role of the U.S. in Asia. Rubio is aware of this.