روک تھام۔۔۔۔ ۔جو چیز (بات، خبر، شخص، ڈرامہ، چینل، پروپیگنڈا) آپ کو بری لگے اسے دیکھنا، سننا اور دوسروں تک پہنچانا بند کر دیں۔
#نماز_راہ_نجات_ہے#صفائی_نصف_ایمان_ھے
@yureedsays They are both opposition therefore it's logical that they stand together to keep the rulers honest!
دونوں اپوزیشن ھیں ان کا اکٹھے کھڑا ھونا بنتا ھے
@Junaid_anwer@akskhshbu پاکستان کا ھر باسی کسی نہ کسی محاذ پر کھڑا سختیاں جھیل رھا ھے۔ غربت، بے روزگاری، بے یقینی، زندگی کی بنیادی ضرورتوں سے محرومی۔ غذائی قلت کا شکار مزدوری کی تلاش میں سرگردان پاکستانی جو روانہ کی بنیاد پر جان دیتے ھیں۔ سب سپاھی ھیں۔