آج ایک دفع پھر پی ایم ڈی سی کے سامنے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے پر باھر ممالک سے پڑھنے والے ینگ ڈاکٹرز پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے تشدد اور لاٹھی چارج انتھائی شرمناک ہے حکومت کو فوراً اس کا نوٹس لینا چاہیے اور مظاہرین کے مطالبات ماننا چاہیے
@RubinakhalidPPP@anwaar_kakar
@MNBUrdu @OfficialAIOU Will you share news of fmgs infornt of pmdc?how police treating fmgs doctors ?or this news is not important for your news? Last time your news paper pick up the story and publish it. Now Will you do follow up?
بیرون ملک سے پڑھ کر آئے ڈاکٹرز کا امتحانات کو لے کر کوئی ایشو ہے،ینگ ڈاکٹرز اسلام آباد میں احتجاج کر رہے تھے اور احتجاج ختم کروانے کو لیے پولیس نو اپنا روایتی ہتھیار: تشدد اختیار کیا۔
اسلام آباد پولیس کو اگر ڈاکٹرز کے گریبان پھاڑنے اور تھپڑ مارنے سے فرصت مل گئی ہو تو بتاتا چلوں کہ کل قائد اعظم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار کو انکی بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔۔۔
15 اگست 2023 کو پی ایم ڈی سی کے سامنے ھم نے اس لئے احتجاج کیا تھا کہ 6 اگست کو ھونے والے NRE ٹیسٹ کو دوبارہ 50٪ پر reannounce کیا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ھم دوبار احتجاج کرنے پر مجبور ھوجاءنگے
#ReannouceNREon50percent۔
@AimalWali@RubinakhalidPPP@DrNadeemjan
422
PMDCنے PMC کے تمام بلیک پالیسیز کو ایف ایم جیز پر لوگو کی ہے جو کہ غیر قانونی ہے102اور103 پر جس کا NLE پاس تھا وہ NRE2 کلئے eligible ہے اور میرے 118 ہے میں eligible نہیں ہوں آخر کیوں ؟ 102 زیادہ ہے یا 118.
@pmc_org@PakPMO@SenMMAfridi@DrNadeemjan@anwaar_kakar
#bycottneonews#saysorrytofmgscommunity
This Is Very Painful and Take strict action is needed against NEO news who created such special content against FMGs to defame & demoralized FMGs community they must Say Sorry To Foreign Qualified Doctors and Their Families
Shamefully Condemnable &derogatory Remarks by @NeoNewsUR when
Even they're unaware of the truth. FMGs are working in across the globe & are intellectual face of 🇵🇰
Pemra should take action against said news channel for airing such disgraceful Content against Drs community
@Cardio_Hafeez This is only the misfortune of this country where there are the stack holders only to fullfil their means not the interest of the people.keeping 50%criteria is a deliberate act to fail fmgs.
@Cardio_Hafeez پی ایم ڈی سی والوں کو ہم بتانا چاہتے ہیں کہ تم سے پہلے بھی جو فرعون اس دفتر میں بیٹھتے تھے، آج گمنامی کی زندگی گزار رہے رہیں۔
انٹرنیشنل میڈیکل گریجوئیٹس IMG کے لئیے آسانی پیدا کرو ورنہ ذلیل ہو جاو گے۔
#RetrospectiveNRE50Percent