پاکستان مسلم لیگ کا گجرات میں شاندار سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد۔ ہم گجرات کے لوگ یہ عہد کرتے ہیں کہ پوری طاقت سے پارٹی کا پیغام لوگوں تک پہنچائیں گے اور چوہدری برادران کے بازو بن کر ہر مشکل کا سامنا کریں گے۔ قیادت کا ہم پر اعتماد کا شکریہ۔ @mooniselahi
ن لیگ نے تیل مافیا کو عوام کے خون پسینے کی کمائی سے تیل نکالنے کا لائیسنس دے دیا۔ پٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمر توڑ اضافہ، مہنگائی اور غربت کے تیز شعلوں پر اور تیل پھیکنے کے مترادف۔ مہنگا ڈالر مہنگا تیل، ن لیگ کا ہے یہ کھیل
پہلے نہال، پھر طلال، پھر میاں نااہل شریف بعہ اہل و عیال
قانون اور انصاف کی توہین کرنے والوں کا ہو گا اب ایک جیسا حال
سارا ٹبر اب ہو گا اندر
#BabaRehmatay
More trouble for the Sharifs.
@anticorruption wants their London properties on a watch list / investigated.
But keep in mind that the local (Pak) Transparency International reps have long been compromised and inducted into the Sharif patronage machine. https://t.co/mBO08qXeQg
پرویز مشرف کو بھی نہال ہاشمی کے ساتھ جیل میں ڈالا جائے (احسن اقبال)
پرویز مشرف سے وزارتوں کا حلف لیتے ہوئے نون لیگ کو اسے جیل میں ڈالنا بھول گیا تھا کیا؟
@MaryamNSharif@betterpakistan
5 فروری، یومِ کشمیر ۔آزادیِ کشمیر کی خاطر دی گئی بے مثال قربانیوں کو یاد رکھنے اور کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عہد کی تجدید کا دن۔ کشمیر بنے گا پاکستان۔ انشااللہ
ساہیوال میں منعقد پاکستان مسلم لیگ 5th سوشل میڈیا کانفرنس ۔ ساہیوال،اوکاڑہ اور پاکپتن کے کارکنوں کی اپنی قیادت سے لازوال محبت کا بے لوث اظہار۔ اللہ پاک پاکستان مسلم لیگ کو ہر امتحان ، ہر میدان میں کامیاب فرمائے۔ آمین ! @mooniselahi#PMLQ
قوم کے کھربوں روپے ہڑپ کرنے کے ساتھ ساتھ اورنج لائن ٹرین منصوبہ اب تک 48 مزدوروں کی زندگیاں بھی نگل چکا ۔ قوم کے خون سے بنے ن لیگ کے منصوبے ، قوم کا خزانہ بھی اور قیمتی جانیں بھی لے ڈوبے ۔
.@CMShehbaz#PMLN
ایک طرف چوہدری پرویز الٰہی کا9 سال سے تیار وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال شہباز حکوت چلنے نہیں دے رہی اوردوسری طرف ہسپتال کو کروڑوں روپے کے بوگس بلوں کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے ۔ہسپتال ابھی چلا نہیں اور اُچکّے پہلے پڑگئے ۔ یہ ہے سی ایم شہباز کا صحت مند پنجاب پروگرام ۔ .@CMShehbaz
ریسکیو 1122کو فوری طور پر 300سے زائد نئی ایمبولینسیں درکار ، مگر خود ساختہ خادمہ اعلیٰ کا مسلسل انکار ۔ اعوام کی زندگیوں کی حفاظت کے لئےPMLQکا بنایا بے مثال ادارہ شہباز شریف کے حسد اور انتقام کا مسلسل شکار @CMShehbaz#PMLN
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور دل کے غریب مریضوں کے لئے شفا کی بجائے شدید تکالیف کا مرکز ۔ بے سروسامانی کے عالم میں راہداریوں اور برآمدوں میں پڑے مریض کہاں جائیں ؟
صحت کا بجٹ شوبازیوں میں اُجاڑنے کی قیمت یہ غریب کیوں ادا کریں ؟ @CMShehbaz#PMLN
طلال چودھری بہت چھوٹا تھا اور ہمارے دور میں ایک لڑکا میری گاڑی کے آگے دھمال ڈال رہا تھا اور میں نے اسے بلا کر شاباش بھی دی کہ ڈانس اچھا کر لیتے ہو،،پرویز الہی
@rehman_azhar
فیصل آباد میں8 ویں کامیاب پاکستان مسلم لیگ سوشل میڈیا کانفرنس ۔فیصل آباد کے عوام کے دلوں میں چوہدری پرویز الٰہی کی دلی محبت اور چوہدری مونس الٰہی کی قیادت میں مکمل اعتماد کا بھرپور اظہار. @mooniselahi#PMLQSocialMediaConfrence#Faisalabad#PML