عمران خان کی سلامتی سے متعلق ہر خدشے کا واضح جواب دیا جائے۔ قوم کو بے خبری اور غیر یقینی کیفیت میں نہ رکھا جائے۔ ان کی خیریت کی مصدقہ اطلاع فراہم کی جائے۔
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
He was completely fit and healthy when he walked into prison, not a single illness. If his health is failing today, the only ones behind it are those keeping him locked up unjustly.
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
The man who built three cancer hospitals to save the lives of the poor isn't even allowed to see his own doctor while locked up innocently. Shame on this system and those running it.
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
ہماری مائیں، ہماری بہنیں، آج سڑکوں پر ہیں، سوشل میڈیا پر ہیں۔ وہ اپنے حق کے لیے نکل رہی ہیں۔ ان کی آواز کو طاقت کے ذریعے دبانا مزید نفرت کو جنم دے گا۔ ان کی بات سنو۔ #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
قوم کے مقبول لیڈر کی حفاظت سب سے پہلے ہے۔ پوری قوم اپنے قائد کی سلامتی کے لیے فکر مند اور دعاگو ہے۔ ہمارا مطالبہ آئینی اور انسانی ہے۔ #خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
The safety of Imran Khan must never become a political compromise.
His health deserves urgent attention and transparent medical supervision.
The government must guarantee his well-being without delay.
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو
پرنم الہ آبادی
کبھی دل سے نہ تیرا درد نکلے
نکلتی ہے تو آہ سرد نکلے
تمہیں ہمدرد سمجھے تھے ہم اپنا
مگر تم بھی بڑے بے درد نکلے
کیا برباد ارمانوں نے دل کو
مرے دشمن تو گھر کے فرد نکلے
نہ تھی امید ہمدردی کی جن سے
وہی تقدیر سے ہمدرد نکلے
خزاں کا خوف تھا جن کو چمن میں
انہیں پھولوں کے چہرے زرد نکلے
#اردو_زبان
سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کو جیل کے اندر جانے کی اجازت مل گئی ہے، دونوں وکلاء اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کریں گے
#خان_کی_زندگی_کی_ضمانت_دو