🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
🔴 ایرانی میڈیا:
"ایران مخالف امریکی سینیٹر لنڈسی گراہم جہنم واصل ہو گیا۔
یہ خبر اتنی اچھی ہے کہ میں اسے دوبارہ پڑھنا چاہتا ہوں۔
ایران مخالف امریکی سینیٹر لنڈسی گراہم جہنم واصل ہو گیا۔"
🔴 ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن نے لِنڈسے گراہم کی ہلاکت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا:
میں چاہتی ہوں کہ لِنڈسے گراہم جہنم کی گہرائیوں میں جائے۔ امریکہ کے جنگ پسند اور ایران مخالف سینیٹر کی موت کو میں عظیم ایرانی قوم کے نام کرتی ہوں۔
بلو پاسپورٹ کی حکمت عملی ابھی کرتے ہیں لوگ نہیں نکلتے انقلاب آئے گا تب نکلیں گے ان سب سے تنگ آہ کر
عمران احمد خان نیازی کی ہمشیرہ علیمہ خان اپنے بھائی کی رہائی کے لیے خود میدان میں اتر آئیں
اخگرام میں علیمہ خان کا پرتپاک اور شاندار استقبال
علیمہ خان کنٹینر پر پہنچ گئیں
ارجہ پانیولہ جنڈالہ
جن چھ گھروں میں فورسز کے قبضہ کرنے کی بات کی جا رہی ہے، دراصل انہوں نے ان گھروں پر قبضہ نہیں کیا بلکہ اپنی جان بچانے کے لیے وہاں پناہ لی ہوئی ہے۔ وہ دن کے وقت وہاں پہنچ تو گئے تھے، لیکن بعد میں عوام کی بڑی تعداد جمع ہونے کے باعث ان کی واپسی ممکن نہ رہی۔رہی بات گھروں کی چھتوں پر سنائپر لگانے کی، تو جب پچاس ہزار بندہ سر پر کھڑا ہو، تب میں ہوں، آپ ہوں یا کوئی فورس ہو، جان سب کو پیاری ہوتی ہے۔ جان بچانے کے لیے سنائپر کیا، ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔
رہی بات دھماکوں کی آوازوں اور بلیک آؤٹ کی، تو جہاں جنگ جیسا ماحول ہو وہاں بہت کچھ ہوتا ہے۔ عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے اور ڈرانے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔
جنڈالا کراس سے راولاکوٹ تک دو لاکھ سے زیادہ لوگ سڑکوں پر موجود ہیں۔ مطمئن رہیں، انشاءاللّٰه بہتر ہو گا۔
دنیا میں بچے جنم دیتے ہوئے جو خواتین کی اموات ہوتی ہیں، پاکستان میں اس کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہروں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے ہسپتال نہ ہونا ہے، اس لیے میانوالی میں "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال بنایا گیا ہے۔ یہ صرف میانوالی کے لیے نہیں بلکہ قریبی اضلاع بلکہ کے پی کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کی خواتین کے لیے بھی سہولت فراہم کرے گا جنہیں حمل یا زچگی کے دوران پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
عمران خان صاحب کی میانوالی "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو۔
یاد رہے آج اس ہسپتال کا سٹیٹس تبدیل کر کے اس میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے، عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی اتار کر کوڑے میں پھینک دی گئی ہے اور میانوالی سمیت قریبی اضلاع کی خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو بچانے والی اس امید کی کرن کا دیا بجھا دیا گیا ہے۔
فارم 47 کے ان چوروں کی گھٹیا حرکتیں عمران خان کا نام تاریخ سے نہیں مٹا سکتیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
پنجاب کے حالات ⛔
دارالامان میں میرےساتھ جنسی زیادتی کی گئی خاتون کا الزام۔
دنیا کے ستائے لوگوں کو پناہ دینےوالا دارالامان بھی متاثرہ خاتون کی عزت سے کھیلنے لگا..اس کی مکمل انکوائری کی جائے
🚨 ڈھڈیال، اے جے کے اور ریاست بھر میں پنجاب رینجرز کی فائرنگ میں ایک عام شہری کی ہلاکت کے بعد غم و غصہ پھوٹ پڑا،
ڈھڈیال اور آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے دیگر علاقوں میں پنجاب رینجرز کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک عام شہری کی ہلاکت کے بعد شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور رینجرز و پولیس کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔
مظاہرین نے ایک علامتی احتجاج کرتے ہوئے مرحوم کی لاش کو سڑک پر رکھ دیا۔
اس واقعے کے حوالے سے خواجہ مہران کا بیان بھی ہم آپ تک پہنچا رہے ہیں۔
عوام کے سوال
•حلف کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر مکر جانے والوں کو سزا کب ملے گی؟
•ہر "نازک دور" کا ملبہ صرف غریب عوام پر ہی کیوں گرایا جاتا ہے؟
•ملک کے مخلص خیرخواہوں پر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری آخر کب بند ہوگی؟
•عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے اور عوامی مینڈیٹ کو کٹھ پتلی بنانے کا لائسنس آخر کس نے جاری کیا؟
#عوامی_سوال
غیرت ہے بڑی چیز جہاں میں؟؟
یہ کوٹ ادو کے عابد حسین بھٹی ہیں، ایک غریب مرغی فروش، مگر حوصلے اور غیرت میں کسی پہاڑ سے کم نہیں۔ وہ اپنے جوان بیٹے عمران بھٹی کی مبینہ پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہر قسم کی پیشکش اور مراعات کو ٹھکرا چکے ہیں۔
ایک طرف پورا نظام ہے، جو اپنے افسران کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، اور دوسری طرف ایک نہتا، غریب مگر باہمت باپ، جو اپنے لختِ جگر کے خون کا سودا کرنے پر آمادہ نہیں۔ وقت گواہ ہے کہ ایسے معرکے صرف طاقت سے نہیں، بلکہ سچ، صبر اور استقامت سے جیتے جاتے ہیں۔
علاقے کے بعض بااثر افراد کی جانب سے دیت کی مد میں 98 لاکھ 30 ہزار روپے کی پیشکش کی گئی، مگر عابد بھٹی نے اپنے بیٹے کے خون کی قیمت لگانے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں دولت نہیں، انصاف چاہیے۔
خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ماضی کی طرح دباؤ ڈالنے یا جھوٹے مقدمات کے ذریعے اس خاندان کو جھکانے کی کوشش کی جا سکتی ہے، لیکن اس بار سوشل میڈیا، عوامی شعور اور میڈیا کی طاقت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
چھ ماہ بعد عمران مانی کی قبر کشائی کی گئی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لیے میت کو کوٹ ادو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فرانزک رپورٹ میں موت کی وجہ گلا دبانا بیان کی گئی ہے۔ کارروائی مکمل ہونے کے بعد دوبارہ تدفین کر دی گئی۔
ایک باپ کی یہ جدوجہد صرف اپنے بیٹے کے لیے نہیں، بلکہ ہر اس مظلوم کے لیے ہے جو انصاف کی امید لیے زندہ ہے۔ غربت نے عابد بھٹی کے قدم نہیں روکے، بلکہ ان کے حوصلے کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔
سلام ہے اس باپ کی غیرت، استقامت اور محبت کو، جو اپنے جوان بیٹے کے خون کا سودا کرنے کے بجائے انصاف کی جنگ لڑ رہا ہے۔ دعا ہے کہ سچ سامنے آئے، قانون اپنا راستہ اختیار کرے اور ہر مظلوم کو انصاف نصیب ہو۔
#انصاف_برائے_عمران_مانی #عابد_بھٹی #کوٹ_ادو
ڈراپ سائیٹ کی سٹوری اب وڈیو کی شکل میں اردو زبان میں بھی بنادی گئی ہے تاکہ عام پاکستانی بھی سمجھ سکیں کس طرح پاکستانیوں، پاکستان، اور عمران خان کے خلاف ہمارے اپنے تنخواہ دار چوکیداروں نے ہمارے گھر میں نقب لگائی، ڈاکہ مارا!
ٹک ٹاک، فیس بک والے حضرات سے گزارش ہے اسے وہاں شیئر کریں.
یا اللہ آج کا دن خیر، امن اور کامیابی کا دن بنا، ہمارے تمام بہن بھائیوں کو اپنی حفاظت میں رکھ، ان کے قدموں کو ثابت قدمی عطا فرما اور ہماری جائز جدوجہد کو کامیابی نصیب فرما۔ آمین۔
عوامی سوال
حلف کا انحراف کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟
نازک دور صرف عوام پر ہی کیوں آتا ہے؟
عوام اور ملک کے خیرخواہ رہنماؤں کو غدار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
عوام کا ووٹ چوری کرنے کا حق کس نے دیا؟
#عوامی_سوال
مادر چود جو سائیکل کی سواری کے قابل نا تھے انہیں ایک زہنی مریض نے نیشنل جہاز پر بیٹھا دیا۔ اور جہاز کو ایسے استعمال کر رہے جیسے زہنی مریض کی ماں جہیز میں لے کر آئی تھی۔ بھڑوے
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔ جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi