7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
میں نے جواد نقوی اور ریحان طارق کی پوڈکاسٹ کو کئی بار بغور دیکھا اصل مجرم ریحان ہے جس نے ریٹنگ کے حصول کے لیے جان بوجھ کر متنازعہ مذہبی سوالات جواد نقوی سے پوچھے جن پر جواد نقوی نے بھی متنازعہ جواب دیے
ایسے یوٹیومرز پر ریاستی ادارے نہ جانے کیوں خاموش تماشائی بنے ہیں۔
کیا یہ کسی فساد کے منتظر ہیں؟
لائکس اور ویوز کے بھوکے ریحان طارق نے جان بوجھ کر اپنے پلیٹ فارم پر جواد نقوی جیسے فتنے کو بلا کر شیعہ اور سنی کو لڑانے اور ملک میں فرقہ واریت کی آگ کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے۔ مقدس صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کو فروغ دینے والے ان انتشاریوں کو کسی بھی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ اس فتنے کے خلاف آواز اٹھائیں، اب سیکیورٹی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے حکام کی ذمہ داری ہے کہ ریحان طارق کے اس پروگرام کو فوری بند کیا جائے اور جواد نقوی اور ریحان طارق کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کسی کو ایسی جرات نہ ہو۔
@fake_burster@RehanTofficial
جیو نیوز نے محرم کے پروگرام کے دوران پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خاکے بنا کر امت کی جذبی احساسات کو شدید انداز میں مجروح کرنے کی کوشش کی ہے۔
دی ریویولسٹس اور نظریہ پاکستان موومنٹ نے اس بات کا نوٹس لے لیا ہے اور اس معاملے کو نہ صرف پیمرا میں اٹھایا جائے گا، بلکہ ایف آئی آر بھی کرائی جائے گی اور قانون میں موجود ہر رستہ اپنایا جائے گا۔
اگر آج اس بے باکی کو چھوڑ دیا گیا تو کل یہ روایت بن جائے گی۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ پاکستان میں توہین جرم رہے گی، روایت نہیں بنے گی۔
ابن امیرشریعت حضرت مولانا سید عطاءالمومن شاہ حسنی بخاری
سابق امیر مجلس احرار اسلام پاکستان کے تاریخ ساز الفاظ۔۔۔
مفتی ،علامے کیا کہتے ہیں ہمیں اس سے سروکار نہیں ۔۔۔۔قرآن کہتا ہے صحابہ سے غیظ کفار رکھتے ہیں۔۔۔۔!
شاہ جی کو اللہ کروٹ کروٹ راحت دے۔آمین
#صحابہ
جواد نقوی ایک مرتبہ پھر سے عظیم صحابی رسول ﷺ، کاتب وحی، حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عزت و تکریم پر حملہ کر کے توہین صحابہ کا مرتکب ہوا ہے۔ کیا حکومت اور ملکی اداروں کے پاس ایسے لوگوں کا کوئی علاج نہیں؟ کیا یہ "پیغامِ پاکستان" سے واضح بغاوت نہیں ہے؟
جواد نقوی کو "معتدل" کہہ کر اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر لانے والوں سے ہم ایک واضح سوال کریں گے کہ جس شخص کے نزدیک حضرت معاویہؓ قابلِ تکریم نہیں، وہ آپ کے نزدیک اپنے پروگرام میں بلانے اور قابل تکریم کس بنیاد پر بن جاتا ہے ؟
میں نے پہلے بھی "اعتدال" کے لبادے میں چھپے اس تعصب کے ٹوکرے کو اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر نہیں آنے دیا، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
جواد نقوی اور ریحان طارق کی جانب سے پوڈکاسٹ میں سیدنا معاویہؓ کے بارے گستاخانہ گفتگو کروڑوں مسلمانوں کے عقیدے اور جذبات پر حملہ ہے۔
متعلقہ اداروں اور بعد ازاں پیمرا کو متعدد درخواستیں دینے کے باوجود اب تک کوئی مؤثر قانونی کارروائی نہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرتے ہوئے قانونِ پاکستان کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
صحابۂ کرامؓ خصوصاً سیدنا معاویہؓ کا احترام ہمارے ایمان، تاریخ اور عقیدے کا حصہ ہے۔
آزادیِ اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں کی تحقیر کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
اہلحدیث و اہلسنت کا مطالبہ ہے جواد نقوی پر آئین پاکستان اور دستور پاکستان کی روشنی میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے ورنہ پیغام پاکستان نامی دستاویز کو کالعدم قرار دے دیا جائے اگر آپ اس پر عملدرآمد ہی نہیں کروا سکتے تو فائدہ کیا یا وہ دستاویز صرف اہلسنت کے لئے ہیں
The Saudi Heritage Commission has announced the discovery of a rare rock inscription in Al-Mahad Medina Region. The inscription bears the name of Hazrat Umar ibn al-Khattab RA, the second Caliph of Islam. It also includes the beautiful phrase: "Allah is the ally of Umar ibn al-Khattab in this world and the Hereafter".
This is a very important discovery for early Islamic history. The words are written in Hijazi script, one of the oldest forms of Arabic writing used in the first decades of Islam. Scholars and researchers say that such findings help us better understand the life, faith, and historical role of Hazrat Umar RA. His caliphate from 634 to 644 CE is remembered for justice, strong administration, care for the people, and the expansion of security on trade and pilgrimage routes.
Al-Mahad is located on old travel paths near Medina. Rock inscriptions like this are direct evidence from the past. They were carved by people who lived at that time. The Saudi Heritage Commission is now studying and preserving this inscription as part of its work under Vision 2030 to protect Islamic and Arab heritage.
@SaudiVision2030@KingSalman@media_ksa@AmbassadorNawaf@MOCSaudi
#SaudiArabia #UmarIbnAlKhattab #IslamicHistory #Heritage #Medina
"یکم محرم الحرام"
یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
حضور اکرم ﷺ کا فرمان
"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے
دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے
جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے
آج یومِ شہادتِ امیر المؤمنین، خلیفۂ ثانی، سیدنا حضرت عمر فاروقؓ کے موقع پر ہم اسلام کے اُس عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے عدل، دیانت، شجاعت اور عوامی خدمت کی بے مثال مثال قائم کی۔
حضرت عمرؓ کا دورِ خلافت انصاف، مساوات اور فلاحِ عامہ کا روشن باب ہے جو رہتی دنیا تک انسانیت کی رہنمائی کرتا رہے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے کردار، انصاف اور حق گوئی سے سبق لینے کی توفیق عطا فرمائے۔
#HazratUmar #UmarFarooq #YoumEShahadat #IslamicHistory #KamranTessori
یکم محرم الحرام ؛ یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ،
⬅️عظیم فتوحات:
آپؓ کے دورِ حکومت میں سلطنتِ اسلامیہ کا دائرہ کار شام، مصر، عراق اور ایران تک پھیلا،
⬅️نظامِ عدل:
آپؓ کی عدالت میں امیر و غریب سب برابر تھے،
آپؓ نے منصف کی تقرری کا باقاعدہ نظام وضع کیا،
فارق حق و باطل امام الھدی
تیغ مسلول شدت پہ لاکھوں سلام
حق و باطل میں فرق کرنے والے ہدایت کے امام فاروق اعظم (رضی اللہ تعالی عنہ ) ہیں
ان کی ذات جو کھنچی ہوئی شدت کی تلوار کی مانند ہے پر لاکھوں سلام